اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو پولیس نے گرفتارکرلیا، وہ این اے 60 کے لیے غذات نامزدگی جمع کروانے آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 20 دسمبر کو سابق وزیراطلاعات فواد چودھری کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)قائم مقام چیف جسٹس پاکستان سردار طارق مسعود نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے کہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خود تو سمجھدار تھے، سمجھتے تھے کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں، وہ خود تو بچ گئے لیکن بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم سرد اورمطلع جزوی […]
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے میلبرن میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن پہنچ چکی ہے جہاں اسٹیڈیم میں ٹیم پریکٹس کررہی ہے۔ ایک پریکٹس سیشن کے دوران بابر اعظم نے اسٹیڈیم میں موجود شائقین سے بات چیت کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسپانسر شپ اسکیم کے تحت حج درخواستیں وصول کرنےکی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ مطلوبہ درخواستیں موصول نہ ہونے پر کیا گیا ہے۔25 ہزارکےکوٹے پر اب تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ایم کیو ایم، جے یو آئی (ف)، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے الیکشن کی تاریخ میں رد […]
اسلام آباد(پی این آئی)رواں سال جولائی میں ہونے والے گیلپ سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر عمران خان پی ٹی آئی کے چیئرمین نہیں ہوں گے تو پی ٹی آئی کے 63 فیصد ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کریں گے۔ […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ اداکار اور فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ ڈیٹنگ کی زیرِ گردش خبروں پر پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر سے سوال کرلیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ […]
سوشل میڈیا پر بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز اور تصاویر سمیت دیگر مواد سب سے زیادہ اپ لوڈ کرنے میں بھارت سرفہرست پایا گیا ہے۔یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے ’یوروپول‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2022 میں […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان 24 دسمبر کو میک اپ آرٹسٹ شورہ خان سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارباز خان اور اُن کی سابقہ گرل فرینڈ جارجیا اینڈریانی کے بریک اَپ کی خبروں […]
لندن(پی این آئی)پاکستان اور بھارت کا آئندہ برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ مرحلے میں ٹکرائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف کے مطابق ورلڈ کپ 2024 کا پاک بھارت ٹکارا نیو یارک میں کھیلا […]