چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا امن و امان کی بگڑتی صورتحال سےمتعلق بڑا حکم

کراچی( پی این آئی) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے 15 دن کے اندر صوبے میں امن و امان یقینی بنانےکا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل عباسی نے یہ حکم کراچی ،لاڑکانہ اور سکھر میں امن و امان کی مخدوش […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کون ہوگا ؟ تحریک انصاف نے فیصلہ کر لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ سینیٹر علی ظفر سینٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب […]

غلط بٹن دبانے سے خاتون دس لاکھ ڈالرز جیت گئیں

ویب ڈیسک(پی این آئی) لاٹری وینڈنگ مشین پر انجانے میں غلط بٹن دبانے سے امریکی شہری خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز کا انعام جیت لیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی میریم لانگ نے ورجینیا لاٹری کے حکام کو انٹرویو میں […]

سائنس دانوں نے پلاسٹک کھانے والی پروٹین دریافت کرلی

ویب ڈیسک(پی این آئی)ایک تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے ایسی پروٹینز دریافت کر لی ہیں جو پلاسٹک کو تلف کرنے میں مؤثر کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اس دریافت کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یونیورسٹی آف سٹرلنگ کی […]

خلائی مشاہدے کیلئے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا تیار

کیلیفورنیا (پی این آئی)دو دہائیوں کی ان تھک محنت کے بعد سائنس دانوں اور انجینئروں نے بالآخر لیگیسی سروے آف اسپیس اینڈ ٹائم (ایل ایس ایس ٹی) کیمرا بنا لیا۔ رات کے بدلتے آسمان، ملکی وے کہکشاں اور ہمارے نظام شمسی کو بہتر انداز میں […]

بکریوں کی بڑھتی تعداد سے نمٹنے کیلئے حکومت کا انوکھا فیصلہ

ایلیکوڈی(پی این آئی) اٹلی کے جزیرے ایلیکوڈی کے میئر نے جزیرے پر رہنے والے شہریوں کو آوارہ گھوم رہی تمام بکریوں کو پکڑ کر اپنی ملکیت میں لانے کی اجازت دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلیکوڈی کے میئر ریکارڈو گولو ایک غیر معمولی […]

کمپنی کی پروڈکٹ پر منفی تبصرہ کرنا خاتون کو مہنگا پڑ گیا

ابوجا(پی این آئی) نائیجیریا میں ایک خاتون کو محض ٹماٹر پیوری کے ڈبےپر آن لائن منفی پوسٹ کرنے پر سات سال قید کی سزا کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیوما اوکولی نامی 39 سالہ خاتون نے فیس بک پر ٹماٹر پیوری کے ایک […]

انسان اور بندر کے ملاپ سے ہائبرڈ مخلوق کی پیدائش کا امکان؟تہلکہ خیز پیشگوئی کر دی گئی

لندن(پی این آئی) ایک خودساختہ ٹائم ٹریولر (وقت میں آگے یا پیچھے سفر کرنے والا شخص) نے سال 2024ء کے بارے میں تہلکہ خیز پیش گوئیاں کی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس شخص نے اپنے ٹک ٹاک اکائونٹ ’Radianttimetraveler‘ پر پوسٹ کی گئی ایک […]

ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کا ایسا نقصان کہ جان کر آپ یہ عادت چھوڑ دیں گے ، ماہرین نے تنبیہ کر دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)دفتر میں آپ کس طرح بیٹھنا پسند کرتے ہیں؟ اچھا گھر میں یا بس میں یا پارک میں؟ ہو سکتا ہے کہ آپ نے کبھی غور نہ کیا ہو مگر بیشتر افراد ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے کو زیادہ آرام دہ […]

close