وزیرستان (پی این آئی ) جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مداخلت کا تاثر دیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج نے چیف […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں دھمکیاں ملنے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس بابرستار نے خط میں کہا ہے کہ آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کا نام ’’ریفارم پاکستان‘‘ سوچا تھا تاہم بعض دوستوں کا کہنا ہےکہ پارٹی کا نام اردو میں ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک ماہ کے دوران مجموعی طور پر برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت میں 8 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد […]
پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا میں کسی اور صوبے کی گاڑی داخل ہوگی تو ٹیکس دینا پڑیگا۔صوبائی حکومت نے دوسرے صوبوں کے نمبر پلیٹ والی گاڑیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اس حوالے سے روڈ یوزر چارج […]
ممبئی(پی این آئی)بالی ووڈ کنگ خان کے بارے میں اکثر چہ میگوئیاں ہوتی رہتی ہیں کہ ان کو فلم نگری میں کون لے کر آیا ہے۔ اب اس حوالے سے معروف اداکارہ نے ایک بڑا انکشاف کر دیا۔ ایک بھارتی ٹی وی شو میں جب […]
لاہور( پی این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی گلی محلے میں کھڑے پانی سے عوام کو ہونے والی تکلیف برداشت نہیں۔ ٹوٹی گلیوں، گلی محلوں اور سڑکوں پر کھڑا گندا پانی اور ابلتے گٹروں دیکھنا تکلیف دہ امر ہے۔وزیر اعلیٰ […]
حافظ آباد (پی این آئی) بھون کلاں کے قریب تیز رفتار کار جھنگ برانچ نہر میں جا گری ، نہر میں ڈوب کر والد اور اسکے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کار سوار خاتون کو زندہ بچا لیا گیا، جاں بحق […]
انقرہ(پی این آئی) انقرہ میں قائم ’ترکیہ ایجوکیشن ڈویلپمنٹ‘ (ٹی ای ڈی) یونیورسٹی نے 2024ءکے خزاں سمسٹر لیے پاکستانی طالب علموں کو سکالر شپس دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ترک یونیورسٹی کی طرف سے پاکستان طالب علموں کو 23انڈر گریجوایٹ […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)اڑنے والی گاڑیوں کو اب تک دنیا میں باضابطہ طور پر متعارف نہیں کرایا گیا بلکہ ان کی تیاری پر کام جاری ہے۔ مگر سعودی عرب کی جانب سے 2024 کے حج سیزن کے دوران اڑنے والی مسافر گاڑیوں یا فلائنگ ٹیکسیوں […]