لاہور (پی این آئی)وفاقی وزير داخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ بطور بزنس مین وہ جہاں چاہيں گے انویسٹ کریں گے، قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ان کی […]
لاہور (پی این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ سوچ بچار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے خلاف رسمی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے یہ تحقیقات بچوں کے تحفظ کے حوالے سے لاحق خدشات کے باعث کی جا رہی ہے۔یورپی کمیشن کی جانب […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)پاکستان کے سابق کرکٹر سعید انور کام کرنے والی خواتین سے متعلق دیے گئے بیان کے بعد تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر سعید انور کا کام کرنے والی خواتین سے متعلق ایک بیان وائرل ہو […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم سےاچھی توقعات ہیں،قومی کھلاڑی ابھی اچھی فارم میں بھی ہیں،آغازاچھا کریں گےتوفائدہ ہوگا،لگتا ہےٹیم آگےتک جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کا کہناتھا کہ اگرانگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) نے نیا 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کرا دیا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ان افراد کے لیے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا کا اعلان کیا ہے جنہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل نے طارق بشیر چیمہ کو معاف کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنی لیڈر شپ کے فیصلے کے مطابق طارق بشیر چیمہ کو معاف کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور زرتاج گل نے […]
الجیرز(پی این آئی )ہمارا کوئی بھی اپنا تھوڑی دیر کے لئے لاپتا ہوجائے تو کھانا پینا حرام ہوجاتا ہے لیکن وہیں 27 سال سے لاپتا شخص کو جب بازیاب کرایا گیا تو اس کی قید کی جگہ اور وجہ جان کر لوگوں کے رونگٹے کھڑے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب خان کا کہنا ہے کہ فاٹا اور پاٹا بھی ٹیکس نیٹ میں آئيں گے ، مزید ٹیکس چھوٹ نہیں ملے گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب خان نے کہا ہے کہ سابقہ پاٹا اور فاٹا کی ٹیکس اور ڈیوٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سولر پینلز کے بعد ملک میں بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں صرف یو پی ایس کی ہی نہیں بلکہ گاڑی کی بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی قدرے کمی واقع […]