اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام نے جمعرات کے روز ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اجلاس ہوا، جس میں مولاناعبد الغفور حیدری، اسلم غوری، حافظ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے سیاسی استحکام کے لیے صرف سیاست دان نہیں باقی پلیئرز بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قمر باجوہ اور فیض حمید بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، اس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل کےچیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نےسعودی عرب سے متعلق فتویٰ جاری کردیا ہے،ان کا کہنا ہے کہ سعودی شرعی قوانین پر عملدرآمد کرنا لازم ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولاناطاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ہمارے کچھ دوست […]
ملتان (پی این آئی) ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں رمضان کی آمد سے چند روز قبل ایرانی کھجور کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق4ہزار روپے اضافے کے بعد منڈی میں کھجور 12 ہزار سے بڑھ کر 16 ہزار روپے فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل کےسربراہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کی سماعت میں زیربحث مخصوص نشستوں سےمتعلق کسی بھی خط لکھنے کی تردید کردی۔ حامد رضا کا کہنا تھا کہ وہ خط مخصوص نشستوں کے لیے نہیں بلکہ جنرل نشستوں پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کیلئے پریزائیڈنگ افسران مقرر کر دیئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صدارتی الیکشن کیلئے پریزائیڈنگ افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]
لاہور(پی این آئی)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سے مسائل کم نہیں ہوں گے، مہنگائی، بے روزگاری بڑھے گی۔ امیرجماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ متنازع اور دھاندلی زدہ الیکشن سے مزید عدم استحکام پیدا ہوگیا۔8فروری کی رات عوام کا حق […]
انٹر نیشنل ڈیسک (پی این آئی)جب 96 سالہ روتھ گوٹیسمین کے شوہر کا 2022 میں انتقال ہوا تو وہ اپنے ورثے میں کچھ ایسا چھوڑ گئے تھے جس نے ان کی اہلیہ کو بھی حیران کر دیا۔ یہ ایک امریکی کمپنی کے ایک ارب ڈالرز […]
اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کی جانب سے ایاز صادق کو قومی اسمبلی کا اسپیکر نامزد کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف اور نواز شریف نے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے 2019 سے آٹے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کی توثیق کردی۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گندم کی دستیابی کی صورتحال کے باوجود آٹا برآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف قرار دے دیا۔ اپسوس پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی سروے جاری کردیا۔ سروے میں 58 فیصد پاکستانیوں نے 8 فروری کے دن پولنگ کے عمل کو شفاف […]