سرگودھا (پی این آئی) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کی وجہ سے جسٹس جیلانی نےکمیشن کی سربراہی چھوڑی، حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں کمیشن بنایاتھا۔ ان کا مزید […]
لاہور(پی این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سی629روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سی434روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ […]
لندن(پی این آئی) کیٹ مڈلٹن کے والدین کارول اور مائیکل مڈلٹن کو ان کی کمپنی پارٹی پیسز کے کاروبار کی وجہ سے ایک نئے دھچکے کا سامنا ہے۔ اس سے قبل کچھ دن قبل ہی انہیں ایک دھچکا اس وقت لگا تھا جب انہیں معلوم […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کے ملازمین کو رمضان اعزازیہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع یوٹیلٹی اسٹورز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے 10ہزار 303 ملازمین کو اعزازیہ دینے کی منظوری ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے جن حلقوں پر ضمنی الیکشن کا اعلان کیا گیا ان میں این اے 8 باجوڑ، این اے 44 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بار کونسل نے عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم […]
لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ منظور کرلیا،بورڈ ممبران نے آمنہ کامران کو عارضی پرنسپل تعینات کرنے کی منظوری دیدی ، تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے […]
اسلام آباد (پی این آئی) گیس پائپ لائن منصوبہ کے حوالے سے پاکستان اور ایران نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔ ایرانی،پاکستان گیس پائپ لائن کی امریکہ کی جانب سے کھلی مخالفت کے باوجود پاکستان اور ایران کے اعلیٰ حکام پہلے مرحلے میں گوادر بلو […]
نیویارک (پی این آئی) اقوام متحدہ نے اپنے ایک سروے میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 2025 تک کم ہو کر اس سطح کے لگ بھگ ہو جائے گی جو 2022 میں تھی جب کہ مجموعی پیداوار یعنی جی ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم خریداری کا ہدف مقرر کردیا۔274ارب کیش کریڈٹ کی منظوری دی گئی،پاسکو 14لاکھ ٹن گندم خریدے گا۔ اجلاس میں سندھ کےلئے 4ہزار روپے فی من خریداری کی منظوری دی گئی جبکہ بلوچستان کےلئے 4300روپے فی من گندم […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70سی سی اپنی کفایت شعاری کی وجہ سے پاکستان کی پسندیدہ موٹرسائیکل ہے تاہم مہنگائی کے طوفان میں اس کی قیمت بھی بڑھ کر 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہو چکی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی […]