لاہور (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے گندم خریداری اور ہتک عزت قانون کے معاملے پر پنجاب حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنادیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی وسطی پنجاب حسن مرتضیٰ نے کہا کہ ہتک عزت قانون پر بھی پیپلز پارٹی کو لا علم رکھا […]
نیویارک (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا ہے کہ سلو آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے بڑا ٹوٹل نہیں ہونا تھا۔ کرکٹ صرف چوکوں، چھکوں کا نام نہیں، اگر اپنا گیم بہتر نہیں کیا تو آپ لمبا نہیں کھیل پائیں […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان ہائیکورٹ نے گندم خریداری میں مبینہ بےضابطگیوں پر وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی کو طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔دورانِ سماعت سیکریٹری خوراک اکبر حریفال، ڈی جی […]
سرگودھا (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا، انسداد دہشت گردی […]
نیویارک (پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے میچ میں عمران خان کی رہائی سے متعلق بینر لہرانے والا شخص سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا ہینڈل ایکس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مذکورہ شخص کی شناخت لوگوں تک پہنچائی، شناخت ہونے […]
راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عام معافی کے اعلان کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ان کیسز کی شکل میں مرگئے ہیں، سب بے گناہ لوگوں کو عام معافی […]
کویت سٹی(پی این آئی) کویت نے غیرملکی ورکرز کے لیے ورک پرمٹ کا حصول آسان بنا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق کویت کی ’پبلک اتھارٹی فار مین پاور‘ (پی اے ایم)کی طرف سے غیرملکی ورکرز کی بھرتی بارے قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں، […]
للونگوی (پی این آئی)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا طیارہ لاپتہ ہوگیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طیارے میں ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس سمیت 10 افراد سوار ہیں۔صدر اور کابینہ کے دفتر سے جاری بیان میں کہا ہے کہ طیارہ کے ریڈار سے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔ عماد وسیم ، فخر زمان اور محمد عامر ڈرافٹ سے قبل سی پی ایل ٹیم فیلکنز کا حصہ بن گئے۔ انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب کی تحصیل چونیاں میں پولیس اہلکاروں نے گھر میں داخل ہوکر خواتین پر تشدد کیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق خواتین پر تشدد کا واقعہ چونیاں کے علاقے الہ آباد میں پیش آیا جس کی ویڈیو بھی […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) دنیا کے مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے ویب ورژن کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جی ہاں اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں […]