صوبائی وزیر کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصرکو بغیر شناختی کارڈ ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر این اے 56 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 289 پر ووٹ ڈالنے […]

ووٹنگ کے نتائج کب جاری ہونگے ؟ چیف الیکشن کمشنر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این اآئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ ریٹرنگ افسران نے رات 2 بجے تک نتیجہ جاری کرناہے ، نتائج رات 2 بجے سے پہلے بھی آ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھا کہ عوام کو حتمی […]

پریذائیڈنگ افسر ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے

سکھر (پی این آئی) سکھر کے حلقے این اے 200 کے پولنگ اسٹیشنز نمبر 3 اور 4 میں پریزائیڈنگ افسر ڈیوٹی چھوڑ کر چلے گئے۔ پریزائیڈنگ افسران کے جانے کے باعث پولنگ کا عمل 4 گھنٹے رکا رہا۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے نوٹس کے بعد پولیس […]

نواز شریف نے خدا کا واسطہ دے دیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں۔ لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ عوام گھروں سے نکلیں […]

موبائل سروس معطلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع، کس نے کروائی؟

لاہور (پی این آئی) ملک میں انٹرنیٹ اور موبائل فون بندش کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے جمع کروا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق درخواست صوبائی الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی، پی پی رہنما […]

مخلوط حکومت بنانے کے سوال پر نوازشریف نے کیا جواب دیا؟

لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں آج عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ووٹرز اپنے نمائندوں کا انتخاب کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں اور ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔پولنگ اسٹیشنز پر خواتین اور مردوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔لاہور […]

وزیراعظم کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار کون ہو گا ؟

بونیر (پی این آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ مکمل طور پر تعاون کرے، پولنگ اور گنتی کا عمل درست ہوگا تو جہموری عمل مکمل ہوگا۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ووٹرز سے درخواست […]

ایم کیو ایم انتخابات میں کتنی سیٹیں جیتے گی؟ خالد مقبول نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہم بہت دنوں سے الیکشن کے دن کے منتظر تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا ایم کیو ایم 35 سال سے […]

پی ٹی آئی نے عوام سےبڑی اپیل کر دی

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز کی بندش کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے شہریوں سے گھروں کے وائی فائی انٹرنیٹ کے پاسورڈ ہٹانے کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]

پہلا مطالبہ بلاول بھٹو نے کر دیا

کراچی ( پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں موبائل فون سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ موبائل فون سے […]

پولنگ سٹیشن سے جعلساز پکڑا گیا

پشاور ( پی این آئی) پشاور کے حلقے این اے 31 میں پولنگ اسٹیشن 179 سے جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزم پولیس وردی پہن کر پولنگ اسٹیشن میں داخل ہوا۔پولیس کے مطابق […]