جیلوں میں قیدیوں کو منشیات فراہم کیے جانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی جیلوں میں منشیات کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جیلوں میں قیدیوں کو منشیات کی فراہمی کا سب سے اہم ذریعہ ایڈمن بلاک ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلے نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ آئی […]

گزشتہ 3 ماہ میں حکومتی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے تین ماہ میں نگران حکومت کے آخری تین ماہ کے مقابلے قرض میں 113 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری دستاویزات میں بتایا […]

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، پنشن ختم کردی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کے لیے سول سرونٹ ایکٹ 1973 میں ترمیم کے بعد ایک نئی اسکیم کو نافذ کیا ہے، جس کے تحت ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا گیا ہے، اس اسکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری […]

طلبہ کیلئے اسکالر شپ کا اعلان

کراچی(پی این آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس سے گورنر انیشیوٹیو کے تحت فری اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے تحت ہم میرٹ پر بچوں کو بیرون ملک تعلیم کے لیے بھجوائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں […]

سابق لیگ سپنر مشتاق احمد کو کس ٹیم نے بولنگ کوچ مقرر کرلیا؟

لندن (پی این آئی)پاکستان کے سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے انگلینڈ میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق مشتاق احمد 2 روز قبل انگلینڈ پہنچے اور گزشتہ روز کوچنگ کا آغاز کیا، ان کو انگلینڈ کے انڈر 19 کوچنگ پینل میں […]

پی آئی اے کنٹری منیجر کوگرفتارکرلیاگیا،وجہ کیا بنی؟

منامہ (پی این آئی)پی آئی اے کے بحرین میں تعینات کنٹری منیجر کو گرفتار کرلیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کنٹری منیجر کو مسافروں کے سامان میں خیانت کے الزام میں گرفتار کیا گیا، کنٹری منیجر پر مسافروں کا سامان ایئرپورٹ سے اپنے آفس لے […]

سابق کرکٹرز نے بورڈ سے کئی سالوں بعد انعام مانگ لیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی 1983کی ورلڈکپ فاتح ٹیم نے کرکٹ بورڈ سےانعام مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے موجودہ ٹی 20چیمپئن سائیڈ کو 125کروڑ کی انعامی رقم دی تھی، جس پر 1983ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے پلیئرز کا کہناہے […]

سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی (پی این آئی) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ کراچی سے حکام کے مطابق علی رضا کی دو ہفتے ریکی کی گئی، وہ روزانہ رہائشی اپارٹمنٹ آتے تھے،اتوار کو بھی علی رضا […]

افسوسناک حادثہ۔۔۔کئی افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(پی این آئی)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، کان میں […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کو پر لگ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 50 پیسے ہے۔انٹربینک میں آج سے قبل ہوئے کاروباری دن میں ڈالر […]

فلور ملز کا ملک بھر میں ہڑتال کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) فلور ملز اور ہول سیلرز پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف لاہور سمیت ملک بھر کی فلور ملز انڈسٹری نے 10 جولائی کو ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہڑتال کی صورت میں ملک بھر کی 1500 […]

close