حکومت نے رات گئے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ کر دیا، عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد( پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت […]

بارشوں نے تباہی مچا دی، بڑی تعداد میں حادثات سامنے آ گئے‎

پشاور( پی این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بارشوں کے بعد نالے ابل پڑے اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ بڈھنی میں بچی برساتی نالے میں گرکرجاں بحق ہوگئی۔ پشاور میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے […]

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ ،کس نے ذمہ داری قبول کرلی؟

ممبئی( پی این آئی)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی ذمہ داری گینگسٹرلارنس بشنوئی کے بھائی نے قبول کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہرگزشتہ روز موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 افرادنےفائرنگ کی تھی اور […]

کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی افراد کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک( پی این آئی)اگر آپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے۔ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے۔اینڈرائیڈ اتھارٹی نے […]

انٹربینک میں ڈالر کی قدر سے متعلق اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک( پی این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھاؤ 18 پیسے بڑھا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 278 روپے 12 پیسے ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ […]

ٹک ٹاک صارفین کیلئے اہم خبر آگئی

ویب ڈیسک( پی این آئی)ٹک ٹاک کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کی جانب سے اے آئی ڈیجیٹل اواتار کے فیچر […]

بھارت کیساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی سے متعلق خواجہ آصف کابڑا بیان

اسلام آباد( پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات اسی صورت میں بحال ہو سکتے ہیں کہ بھارت کشمیر پر لچک دکھائے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب […]

ایران کا پاکستان کیلئے شاندار اعلان

ویب ڈیسک( پی این آئی) ایرانی سفیر نے کہا ہےکہ اسرائیلی جہاز پر اگر کوئی پاکستانی موجود ہے تو اسے برادرانہ تعلقات پر چھوڑ دیا جائے گا۔ ایران کے زیرتحویل اسرائیلی جہاز میں پاکستانی عملےکی موجودگی کے معاملے پر ایران کے سفیر رضا مقدم نے […]

نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کو 30 دنوں میں 10 ماہ کی تنخواہیں، واجبات ادا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے تعلیمی نظام کے ساتھ جو زیادتیاں کیں وہ ڈھکی چھپی […]

کورونا کے بعد ایک اور مہلک وائرس پھیلنے کا خدشہ سر اٹھانے لگا

لندن(پی این آئی ) جانوروں کے تحفظ اور صحت سے متعلق کام کرنے والے عالمی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ چین میں جانوروں کے متعدد فارمز سے جانوروں سے انسانوں کو متاثر کرنے والے خطرناک وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے برطانوی نشریاتی ادارے کے […]

لیجنڈری کرکٹر انتقال کر گئے

لندن (پی این آئی)انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے عظیم ترین سپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری سپنر انڈر ووڈ نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل […]