گلگت (پی این آئی)گلگت بلتستان کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے جعلی ڈگری کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ سینئر سول جج اور جوڈیشل مجسٹریٹ نےعدم حاضری پر خالد خورشید کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، عدالت خالد خورشید کے ضامن کو […]
کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے قلعہ عبداللہ میں سیلابی ریلے میں پھنسے افراد کو جان پر کھیل کر بچانے پر ایکسکیویٹر ڈرائیور کو نقد انعام اور ملازمت دینےکا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سے قلعہ عبداللہ کے بہادر ایکسکیویٹرڈرائیور محب اللہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) آزادکشمیرکے سابق قائم مقام وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ ن چوہدری محمد عزیز انتقال کرگئے۔ چوہدری محمدعزیز کا انتقال آج صبح اسلام آباد کے اسپتال میں ہوا، اسلام آباد میں نمازہ جنازہ کے بعد چوہدری محمد عزیز کی میت حویلی کہوٹہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں ممکنہ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلع وسطی کےتعلیمی ادارے کل بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کل ضلع وسطی کے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات […]
کوئٹہ (پی این آئی)آئی جی بلوچستان عبد الخالق شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبد الخالق شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ معظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان تعینات کردیے گئے […]
پشاور (پی این آئی)سابق صدر عارف علوی پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات ختم کرنے کیلئے متحرک ہو گئے۔ عارف علوی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ناراض رہنماؤں عاطف خان، جنید اکبر اور شکیل خان سے ملاقات کی اور انہیں وزیراعلیٰ کے خلاف بیانات دینے […]
رحیم یار خان (پی این آئی) پنجاب پولیس کے25 اہلکاروں نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن سے انکار کردیا اور راستے سے واپس آگئے۔ فاروق آباد کانسٹیبلری سےنفری کچے میں آپریشن کیلئے روانہ کی گئی تاہم اہلکاروں نے راستے میں کچے کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 ستمبر کو مینار پاکستان لاہور پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جیو نیوز کے مطابق جلسے کی اجازت کےلیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر […]
کراچی (پی این آئی) کارساز کے روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت کے کیس میں گاڑی کی ڈرائیور ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں کے ٹیسٹ کے بعد حاصل […]
لاہور(پی این آئی) ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار42دن کے بجائی15دن میں دوبارہ ٹیسٹ دے سکیں گے جس کے لئے پنجاب موٹروہیکل رولز1969میں ترمیم کردی گئی ۔ سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق سائن اور روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار15دن میں دوبارہ […]
اسلام آباد ( پی این آئی ) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف سے سینیٹ کی 2 نشستوں کا مطالبہ کردیا۔ صحافی نعیم اشرف بٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں پی ٹی آئی […]