گندم کی فی من قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، بڑا فیصلہ

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے اور نئی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کی ہے۔ نواب شاہ کے مقامی ہال میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنوں کے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد […]

ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ہر سال 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی باضابطہ منظوری دیدی۔ سانحہ نو مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ وفاقی وزراء کے علاوہ پیپلز […]

محمد عامر پھر باہر ہوگئے

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے تیز گیند باز محمد عامر آئرلینڈ کے خلاف کل شیڈول پہلے ٹی ٹوٹنی سے باہر ہوچکے ہیں اور ان کی آئندہ میچوں میں شرکت بھی مشکوک ہے کیونکہ انہیں ابھی تک ویزا نہیں ملا ہے۔ مین ان گرین […]

برائلر کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

لاہور(پی این آئی) مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج مرغی کا گوشت 438روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 291 روپے جبکہ پرچون ریٹ 302روپے فی کلو ہے، […]

حکومت کا بجٹ میں چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت […]

دہشتگردوں کا حملہ، سکول میں خوفناک دھماکہ، تشویشناک خبر آگئی

میران شاہ (پی این آئی) شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں نے لڑکیوں کے نجی اسکول کو بم سے اڑا دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے واقعہ کی تصدیق ؎کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں بچیوں کے اسکول کو بم سے اڑا دیا گیا ہے۔ نجی […]

پاکستان میں پھر زلزلہ، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق زلزلہ پیما مرکزکا کہنا ہے کہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 30کلومیٹراور مرکز کوئٹہ سے […]

پارٹی سے کس نے دستخط کر کے نکالا؟ علی زیدی بتاتے ہوئے جذباتی ہوگئے

کراچی(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ مجھے میرے دوستوں نے دستخط سے پارٹی سے نکالا، مجھے انہوں نے نکالا جنہیں ہم پارٹی میں لائے تھے۔       علی زیدی نے کہا کہ میں کبھی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی […]

9مئی کیسز کے فیصلے کیوں نہیں ہو سکے؟ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارے نظام عدل کی وجہ سے 9 مئی کے کیسز کے فیصلے تاحال نہیں ہو سکے۔     وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ حساس مقدمات میں عدالتیں سیاسی دباؤ […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اورجنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے اور شام/رات کے دوران تیز /گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔       شام /رات کے دوران […]

close