کوئٹہ (پی این آئی) پاک ایران سرحد پر آج تجارتی سرگرمیاں جزوی بحال رہیں، تجارتی سرگرمیاں ایک روز کیلئے بحال کی گئیں، حکام نے صرف ایرانی ایل پی جی ٹینکرز کو آنے کی اجازت دی، تفتان سرحد پر تجارتی اشیاء اور ایل پی جی ٹینکرز […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں چارافراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ کرونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاکستان کے سفارتخانے نے ہرات میں قائم اپنا قونصل خانہ کل (اتوار)سے آئندہ پندرہ روز کے لئے عارضی طورپر بندکرنے کا علان کردیا […]
جدہ (پی این آئی) ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف اب تک کی سب سے بڑی بغاوت، بڑے پیمانے پر سعودی شاہی خاندان کے افراد کی گرفتاریاں، خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق اب تک کل 20 سعودی شہزادے گرفتار کیے جا چکے، صرف 4 […]
کراچی(پی این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کی کمی سے1675ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور کے حلقوں میں انتخابی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کے حلقوں […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سب سے زیادہ اوورز میں 50 رنز بنائے اور کم ترین ہدف دینے کا شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور […]
کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کو وعدہ خلافیوں پر نااہل قراردلوانے کی درخواست دائر کردی گئی،وزیراعظم نے انتخابات میں ایک کروڑ نوکریوں اور 50 لاکھ گھر بنانے کا وعدہ کیا تھا، سپریم کور ٹ سے استدعا ہے کہ وزیراعظم عمران […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کو ضمانتیں ملنا قانونی عمل ہے، ضمانت ملنے کا مطلب کیسز ختم ہونا نہیں ہے، اس لیے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ تمام لوگ کرپٹ ہیں، دوبارہ کیس […]
کراچی (پی این آئی) رہنما پیپلز پارٹی نعیم بلوچ کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کی حمایت کرنے والے مرد غیرت مند نہیں ہیں، میری جماعت کے فیصلے کے باوجود میں مسلمان اور ایک بلوچ ہوں اس لیے کسی صورت اس مارچ کی حمایت نہیں […]
لاہور (پی این آئی ) معروف عالم مفتی عبداللہ وہاب ڈرامہ نویس خلیل الرحمان قمر کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ عورتوں کو اسلام کے مقرر کردہ دائرے میں رہنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبداللہ وہاب نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) حکومت کی جانب سے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے کوششیں تیز کردی گئی ہیں، فورٹ منرو کے بلند پہاڑوں پر سفر آسان کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سیاحت کوفروغ دینے کے لئے حکومت نے طویل پہاڑوں […]