پشاور (پی این آئی) حکومت کا ملک کی تیسری طویل ترین موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت وفاقی حکومت کے تعاون سے پشاور سے ڈی آئی خان تک 360 کلومیٹر طویل شاہراہ تعمیر کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ […]
لندن (پی این آئی) بلیاں ایک انسان سے دوسرے انسان میں کورونا وائرس منتقل کرنے کا باعث ہوسکتی ہیں، برطانوی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق تجرباتی طور پر کورونا وائرس سے متاثر کی گئی تین بلیوں نے تین صحتمند بلیوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرورخان کیخلاف شکایت پر انکوائری شروع کردی، نیب نے ایڈیشنل کلیکٹر سے ان کی زرعی، کمرشل اوررہائشی اراضی کا ریکارڈ مانگ لیا، نیب نے ایڈیشنل کلیکٹر کو 15 مئی تک ریکارڈ فراہم کرنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کراچی سے تعلق رکھنے والے مستعفی رکن قومی اسمبلی محمد نجیب ہارون نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود […]
ٹوکیو(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے علاج کو تلاش کرنے کا کام ہورہا ہے اور اس حوالے سے جاپان کی 2 ادویات کو اہم سمجھا جارہا ہے. انفلوائنزا(وبائی زکام) کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا […]
تفتان (پی این آئی ) پاک ایران سرحد کھول دی گئی ہے۔ پاکستان نے ایران کے ساتھ پاسپورٹ گیٹ اور دوستانہ گیٹ زیرو پوائنٹ کو کھول دیا ہے جس کے بعد سرحد کے دونوں اطراف کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے […]
مظفرآباد(پی این آئی) آزادکشمیر سمیت مظفرآباد میں بارش ،جبکہ بالائی علاقوں میں برف باری ، مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ، عوام محصور ہوکر رہ گئی ،حکومت اور انتظامیہ فوٹوسیشن میں مصروف ، گلی محلوں میں سیوریج لائنیں بند ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان کی طرف سے سبسڈی کے خاتمے اور نئے ٹیکسز کے نفاذ کے بعد حج و عمرہ پہلے ہی بہت مہنگے ہو چکے تھے، اس پر مستزاد یہ کہ اب سعودی حکومت نے بھی حج و عمرے پر نیا ٹیکس […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو آفر کی ہے کہ اگر وہ چاہیں تو ہمیشہ گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے یہ آفر ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب اکثر کمپنیوں نے […]
بیجنگ(پی این آئی ) بچوں میں کورونا وائرس کی علامات بخار سے شروع نہیں ہوتیں لہٰذا ان میں وائرس کا پتا چلانا مشکل ہوتا ہے۔اب ماہرین نے والدین کو کچھ ایسی علامات بتا دی ہیں جن کے ذریعے وہ پتا چلا سکتے ہیں کہ ان […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات اور جمعرات کے روز آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔اگلے 24سے 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے زیادہ تر علاقوں میں تیز بارش کی پیشگوئی۔اس دوران بالائی خیبر پختونخواہ (چارسدہ، بٹگرام، مانسہرہ، […]