وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے کو پاکستان کی طویل ترین خصوصی پروازین چلانے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سیاحوں کی سہولت کیلئے اسکردو کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت دے دی،جس کے تحت کراچی سے اسکردو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی،پروازوں سے کراچی سے سیاح اور گلگت بلتستان سے شہری براہ راست […]

آخرکار خوشخبری آگئی ، سونے کی قیمتوں میں ایکساتھ ہزاروں روپے کی کمی، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی، فی تولہ سونا سستا ہوگیا، فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے سستی ہو کر ایک لاکھ 29 ہزار 131 روپے ہو گئی ہے، تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ فی اونس […]

کاروباری ہفتے کا پہلا دن ، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا

لاہور (پی این آئی) کاوباری ہفتے کا پہلا روز، ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پیر کے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہوا، قیمت 169 روپے ہوگئی، قیمت 170 روپے کی سطح سے تجاوز کر […]

حالات سنگین ہو گئے ، وزیراعظم کا پوری کابینہ سمیت مستعفی ہونے کا فیصلہ

بیروت (پی این آئی ) بیروت دھماکے، لبنان کی پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وزیراعظم کا بھی جلد مستعفی ہونے کا اعلان، وزراء نے استعفے صدر کو بھجوا دیے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے بیروت دھماکوں کے بعد لبنان میں پیدا ہونے والا بحران اور عوامی […]

راولپنڈی ،اسلام آباد میٹروبس سروس کب سے بحال کی جائیگی؟ مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) راولپنڈی اور اسلام آباد میں 5ماہ بعد میٹرو بس سروس بحال کرنے کا فیصلہ، میٹرو بس سروس آئندہ چند دنوں میں بحال کر دی جائے گی۔ میٹرو بس سروس کی بحالی کے لیے ایس او پیز تیار کیے جا رہے […]

سوموار کے روزکہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر ،اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ، خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان کے اضلاع ، سندھ اوربلوچستان کی ساحلی پٹی میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد، کشمیر […]

کتنے لاکھ کی خریداری کرنے پر ذرائع آمدن ظاہر کرنے ہوں گے؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) منی لانڈرنگ جرائم پر جرمانے اور سزائیں سخت اور جیولرز ، وکلاءرئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو ریگولیٹ کیا جائیگا ،20 لاکھ روپے سے زائد خریداری پر ذرائع آمدن سمیت مصرف اور ویگر معلومات فراہم کر نا ہونگی منی لانڈرنگ پر […]

پنجاب میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ تفصیلات جاری

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان نشترہسپتال میں زیرعلاج محکمہ صحت کا چیف ٹیکنیشن بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ […]

ہمارے اتحادی ہمیں کام نہیں کرنے دیتے جس کی وجہ سے ہم کارکردگی نہیں دکھا رہے، وزیراعظم نے کس سے ملاقات میں یہ بات کہی؟

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بیوروکریٹس سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمیں اتحادی “بلیک میل” کر رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار عمران یعقوب […]

بیروت دھماکوں کے بعد لبنان کی وزیراطلاعات مستعفی ہو گئیں لیکن جاتے جاتے لبنانی عوام کے نام کیا پیغام جاری کر دیا؟

بیروت (پی این آئی) بیروت کی بندرگاہ کے قریب دھماکے کے بعد پہلا استعفیٰ آگیا اور لبنان کی وزیراطلاعات منال عبدالصمد مستعفی ہوگئی ہیں۔عرب نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں منال نے کہا کہ بیروت کے سانحے کے بعد میں حکومت سے مستعفی ہونے […]

معروف اینکر پرسن کرن ناز نے بول ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا، ممکنہ طورپر اب کس چینل پر نظر آئیں گی؟

کراچی (پی این آئی) معروف اینکر پرسن کرن ناز نے بول ٹی وی سے استعفیٰ دے دیا۔کرن ناز نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ بول ٹی وی سے استعفیٰ دے چکی ہیں، وہ دعا گو ہیں کہ بول ٹی وی خوب چمکے […]

close