بھارت سے پاکستان میں مون سون بارشوں کا سسٹم داخل، کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)( تفصیلی موسمی پیشگوئی ⛈)انڈیا کے مشہور موسمیاتی ادارے Skymet Weather کے مطابق ایک مونسون ٹرف خیلج بنگال سے لے کر پنجاب، پاکستان تک بنی ہوئی ہے-اس کہ کچھ آثرات پاکستان میں دیکھے جاسکتے ہیں-آج رات کشمیر( راولاکوٹ، کوٹلی، میرپور، ممبھر، بھاغ […]

صوبائی حکومت نے بھی تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کی ہفتے کے روز کی ہفتہ وار تعطیل ختم کر دی، صوبے کے تعلیمی ادارے ہر ہفتے 6 روز کیلئے کھلیں گے، اس سے قبل اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کی ہفتہ وار تعطیل بھی ختم […]

” ان مرد حضرات کے نام اور چہرے نہ بھولیں ،یہ وہ “لیڈر” ہے جنہوں نے ایک کرپٹ، زن بیزار پولیس افسر کا دفاع کرنے کو ترجیح دی‘‘

لاہور (پی این آئی )موٹروے پر خاتون کے ساتھ بچوں کے سامنے آبرو ریزی کے واقعہ نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیاہے اور ایسی صورتحال میں جب سی سی پی او لاہور نے ریپ کا ذمہ دار بھی متاثرہ لڑکی کو ٹھہرایا تو […]

موٹر وے کیس میں متاثرہ خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے رقم نکلوانے کی کوشش کرتے ہوئے دو افراد گرفتار، ڈی این اے سیمپلنگ کرانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) آئی جی پنجاب کےجعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کا انکشاف ، انعام غنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سانحہ موٹروے کی متاثرہ خاتون کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرنے والے دو ملزم گرفتارکیے جانے کی خبرجھوٹ پرمبنی ہے، اس حوالے سے […]

مسلم لیگ ن کو توڑیں اوربلدیاتی الیکشن جتوائیں ،سی سی پی او لاہور کو لگانے کے پیچھے کیا مقصد تھا؟ عارف حمید بھٹی میدان میں آگئے

لاہور(پی این آئی)صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ یہ سنا ہے پولیس عوام کی محافظ ہے،اب ایسا لگ رہا ہے پولیس ڈاکووں چوروں اور ریپ کرنے والوں کو حفاظت دینے کے لیے ہے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

اب کوئی سیاستدان زیادہ سے زیادہ کتنے حلقوں سے بیک وقت الیکشن لڑ سکتا ہے؟ نیا قانون بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ایک امیدوار کے بیک وقت دو سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورکر لیا، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو […]

کورونا وائرس کو شکست کیسے دینی ہے؟ پاکستان سے سیکھیں، عالمی ادارہ صحت نے پوری دنیا کو مشورہ دیدیا

نیو یارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے سیکھے کہ عالمی وبائ سے کیسے نمٹنا ہے، پاکستان سمیت ان سات ممالک کی وبائ کیخلاف تیاری، ردعمل میں دنیا کیلئے سبق ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق کرونا وبا […]

کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد کتنی ہو گئی؟افسوسناک تفصیلات

واشنگٹن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد نو لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ امریکی ادارے جان ہوپکنز یونیورسٹی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک 9 لاکھ 9 ہزار 614 افراد اس […]

کورونا وائرس کے دماغ پر کیا خطرناک اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) سائنسدان کئی تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس کے 30سے 40فیصد مریض عصبی و ذہنی عارضوں کا شکار ہو رہے ہیں۔اب سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے کورونا وائرس کے صحت مند ہونے والے مریضوں کے ان ذہنی عارضوں […]

12سال سے سندھ میں حکومت کرنیوالی پیپلزپارٹی نے سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیدیا

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورصوبائی وزیر سندھ نوابزادہ تیمور تالپور نے کہا ہے کہ ملک کو قدرتی آفات سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کی نا اہل اور نالائق سلیکٹڈ حکومت کی وجہ سے ہوا،لاہور میں خاتون کے ساتھ آبروریزی کے بعد […]

سانحہ موٹروے کا مرکزی ملزم گرفتار، نجی ٹی وی کی خبر پر شہباز گل کا بھی ردِ عمل

لاہور (پی این آئی) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ موٹروے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتون کے ساتھ آبروریزی کے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو […]

close