متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانی خبردار ہو جائیں،اماراتی حکومت نے ڈی پورٹ کرنے کی دھمکی دیدی

دبئی (پی این آئی) سیاحتی اور ویزٹ ویزا پر دبئی کا رخ کرنے والے پاکستانیوں کیلئے وارننگ جاری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دبئی جانے والے 1300 سے زائد پاکستانیوں اور 300 سے زائد ہندوستانیوں کو دبئی میں داخل […]

سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشل لا کا نفاذ، سینئر سیاسی شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

کراچی (پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور ملک میں مارشل لاکا کوئی امکان نہیں ھے ۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نجی دورے پر سانگھڑ کے نواحی علاقے شاہ […]

بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد ، آرمی چیف نے کیا یقین دہانی کروادی؟

کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں سندھ کے آئی جی پولیس مشتاق مہر کی رہائش گاہ آمد۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پولیس کے دہشت گردی اور جرائم کے خلاف کردار کو سراہا۔ان کے ہمراہ سندھ […]

وہ صحتمند لوگ جنہیں سائنسدان خود کورونا وائرس لگائیں گے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

لندن(پی این آئی)برطانوی محققین نے کہا ہے کہ وہ ایک ریسرچ سٹڈی شروع کر رہے ہیں جس میں صحت مند رضاکاروں کو کورونا وائرس لگایا جائے گا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کسی شخص کو متاثر کرنے کے لیے وائرس کی کتنی مقدار […]

بریکنگ نیوز! آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر سمیت کئی افسران نے ایک ساتھ دو ماہ کی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے محکمہ پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) مشتاق مہر سمیت کئی افسران نے ایک ساتھ دو ماہ کی چھٹی پر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گرفتاری کے واقعے کے بعد پولیس […]

ہمیں اعتراف کر لینا چاہیے، سابق وزیراعظم نے تشویشناک بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ہائبرڈ نظام ناکام ہو چکا ہے، ہمیں اس بات کا اعتراف کر لینا چاہیے۔اسمبلیوں میں شرکت نہ کرنے کی مولانافضل الرحمان کی بات درست تھی۔سابق […]

نواز شریف نے کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے سے تقریر کیوں نہیں کی؟حکومتی رہنما نے حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ نواز شریف نے گوجرانوالہ کے جلسے میں تقریر کی لیکن گزشتہ روز نہیں کی، ہو سکتا ہے کہ ہم نے ان کو انگیج کرلیا ہو۔ان کا کہنا تھاکہ […]

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے حوالے سے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی مرضی کے بغیر کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرنا ممکن نہیں تھا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ سندھ […]

آئی ایس آئی نے میرے امیدواروں کو ڈرانا دھمکانا شروع کر دیا اور۔۔۔وزیراعظم عمران خان ماضی میں فوج پر کیا الزامات عائد کر چکے ہیں؟ حامد میر کا کالم میں انکشاف

لاہور (پی این آئی)سینئر صحافی حامد میر کااخبارمیںکالم شائع ہو۔ جس میں انہوں نے عمران خان کی جانب سے فوج سے متعلق ماضی میں دیئے گئے بیانات اور بائیوگرافی میں لکھے گئے الفاظ کا ذکر کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حامد میر کا اپنے کالم […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سے کم درجہ حرارت: قلات منفی 01، […]

شعیب ملک نے سب سے زیادہ چھکوں کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

لاہور (پی این آئی ) شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ انھوں نے یہ اعزاز اتوار کو قومی ٹونٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کیخلاف خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل کیا، 38 سالہ […]

close