اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز […]
ڈسکہ (پی این آئی) 4 حلقوں میں ضمنی الیکشن، مزید غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کو بہت بڑا دھچکا، 3 حلقوں میں ن لیگ، 1 حلقے میں آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے 2 قومی […]
پشاور (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہونے والے ضمنی الیکشن میں 26 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی […]
ڈسکہ(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75ڈسکہ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار 16 ہزار925 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں گے، کسانوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، جعلی ادویات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، مہنگائی کو کم کرنے کی […]
وزیر آباد(پی این آئی )پی پی 51 گوجرانوالہ کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد یوسف 7004 ووٹ لیکرپہلے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی طلعت منظور چیمہ 6912 ووٹ لیکر دوسرے نمبر […]
اٹک (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کی قیمتیں لگ رہی ہیں ، کیوں کہ سینیٹ الیکشن میں رشوت دے کر سینیٹر بنتے ہیں ، اس لیے سیاستدانوں کوخریدنے کیلئے سینیٹ الیکشن میں منڈی لگی ہوئی ہے ، بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو میٹرک فیل قرار دے دیا۔سردار سکندر حیات نے حلقہ احباب میں بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر سردار فاروق اسکندر مستعفی ہو گئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار اسکندر حیات خان کے بعد ان کے فرزند سردار فاروق اسکندر خان مستعفی ہوگئے ہیں۔ انہوں نے وزارت چھوڑ دی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔گذشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے کہا کہ ہم سندھ کے ضمنی الیکشن میں […]