اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے باعث دو سخت فیصلوں کی تیاری کرلی، جس کے تحت اسٹیٹ بینک کے قانون میں 50 سے زائد ترامیم کر نے کا فیصلہ کیا گیا، مختلف شعبوں کو 100 ارب […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا کے باعث آن لائن امتحانات لینے کامعاملہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کو بھیجنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عدالت نے کہاکہ این سی او سی آج ہی درخواست کو دیکھ کر معاملے کوحل کرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی فوری واپسی کا امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لندن میں مقیم ہیں۔ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال ان کی پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا ہے، پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کی امیدوار چیئرمین سینیٹ کی منظوری دے دی ہے، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی مضبوط امیدوار ہیں، بھاری ووٹوں سے کامیاب ہوں گے، چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں اپوزیشن ناکام ہوجائے گی، آئندہ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروائیں گے، انتخابی اصلاحات لاکر کرپشن کو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ دو ہزار […]
اسلام آباد( پی این آئی)ماہر علم نجوم ہمایوں محبوب نے پاکستانی سیاست کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔اپوزیشن تحریک عدم اعتماد لانے میں کامیاب نہیں ہوں گی،عمران خان پنجاب میں بدستور چلتے رہیں گے،اگر کوئی عدم اعتماد تحریک لائی بھی جاتی ہے تو وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے […]
بدوملہی (آن لائن ) سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے اخلاقیات کے مبلغ مفتی عمران خان نیازی بھاشن دے رہے ہیں سیاست میں پیسہ نہیں چلنا چاہئے سیاست میں اخلاقیات ہونی چاہئے ان سے پوچھنا چاہتا […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال یا اس سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگنے کا عمل 10 مارچ سے شروع ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی […]
کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کیلئے پیپلز پارٹی نے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔این اے 249 کی سیٹ تحریک انصاف فیصل واوڈا کے استعفے کے باعث خالی ہوئی ہے۔ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے دلچسپی لینے […]