اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ چند ہفتوں میں ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز سوموار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے روز ایوان بالا میں ملنے والے خفیہ کیمروں کی ساری کہانی کھول دی ،اِنہیں کس نے مشکوک چیزوں کی تلاش کے لئے کہا اور فواد چوہدری نے […]
کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی نے صوبے میں کورونا کیسز بڑھنے کے امکانات کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ تاہم اس وقت سندھ میں کرونا کیسز کی شرح تشویشناک نہیں ہے۔چنیسرگوٹھ میں میڈیا سے گفتگومیں وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے بتایا کہ […]
پشاور (پی این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی نے کہا ہے کہ سات ووٹ مسترد ہونے کے خلاف اپوزیشن عدالت نہیں جاسکتی، جن سینیٹرز نے قواعد کی خلاف ورزی کی، لگتا ہے انہیں گیلانی پسند نہیں تھے۔ایک انٹرویو میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی )چیئر مین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے قبل اپوزیشن رہنماؤں مصدق ملک اور مصطفی نواز کھوکھر نے پولنگ بوتھ کے قریب سے چار کیمرے پکڑے تھے جس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں ان کیمروں کو الیکشن میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹر ہدایت اللہ کے چچا اور باجوڑ کے سابقہ سینیٹر اور خان آف ناوگئی عبدالقیوم خان انتقال کرگئے۔ اتوار کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر ہدایت اللہ کو تعزیت کیلئے ٹیلی فون کیا اور کہاکہ سابق سینیٹر عبد القیوم […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے ساتھ ہی پنجاب میں ایک دن میں ایک ہزار 600 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے جو گزشتہ برس جون کے بعد پہلی مرتبہ بڑی تعداد ہے۔سرکاری پورٹل کے اعداد وشمار کے مطابق پنجاب […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف جماعتوں اور 30 آزاد امیدواروں نے 70 کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے تاہم ابھی تک کسی امیدوار نے کاغذات جمع […]
ملتان (پی این آئی)گزشتہ لاک ڈاون کے نقصانات سے ابھی تاجر باہر نہیں آئے کہ دوبارہ لاک ڈاون کیا جا رہا ہے، مرکزی تنظیم تاجران نے حکومت کی جانب سے لاک ڈاون کافیصلہ مسترد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران کے چیئرمین […]