اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ کی صدارت میں اسلام آباد کی تمام مارکیٹوں کے عہدیداران کا ایک اجلاس ستارہ مارکیٹ اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سیکرٹری ٹریڈرز ایکشن کمیٹی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز بحال ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی وجہ سے صارفین کو گزشتہ کچھ گھنٹوں سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کےمغربی اور بالائی اضلاع میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کاامکان۔ تاہم شمال مغربی بلوچستان ،بالائی سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان ،اسلام آباد، خطہ ٔ پوٹھوہار اورخیبر پختونخوا میں شام/ رات […]
جنیوا(پی این آئی )پاکستان نے خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پاکستان 105ویں جبکہ بھارت 139ویں پوزیشن پر ہے۔اس فہرست میں فن لینڈ پہلے ،آئس لینڈ دوسرے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سمیت کئی ممالک میں وٹس ایپ سروس بند۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے کروڑوں صارفین کو وٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروس تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بتایا […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کویت نے پاکستان سے مزید ڈاکٹروں اور نرسوں کو ملازمت پر بلانے پہ اتفاق کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ میں کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد […]
پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے مضافات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔فرانس کے وزیرِ اعظم کاسٹیکس نے کورونا کے متاثرین میں مسلسل اضافے اور ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سابق […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) گوگل نے ایک سال کے دوران 7 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے اور 10 ہزار ملازمتیں دینے کا اعلان کیا ہے، گوگل کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے بعد صرف امریکہ میں امسال […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت دوچارمہینوں کی مہمان، باقی مدت پوری نہیں کرے گی،جب سلیکٹڈ ہوتا ہے توسلیکٹڈ کے ساتھ متبادل بھی ہوتا ہے،پی ڈی ایم اب حکومت کے ساتھ کسی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ اگر ہم قومی اسمبلی سے استعفے دیتے ہیں تو حکومت تھوڑے تھوڑے حلقوں میں الیکشن کروالے گی استعفوں کو فائدہ نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا […]