کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کو بھی گرم لو چلتی رہی، درجہ حرارت کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کے وقت بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، ماہرین موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، موجودہ ہیٹ ویوو کی وجہ سے رات کے وقت بھی گرم لو چل رہی […]

سب وزرا ملکر بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزار کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقاتوں پر وزیراعظم برہم، وزرا کو وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بعض وزراء کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پرعمران خان ناخوش ہیں، ہم سب وزراء ملکر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، پی ٹی آئی وزراء کی سیاست عمران خان کی وجہ […]

میں تو آپکا فین ہو گیا ہوں، مولانا طارق جمیل نے سلمان خان سے متعلق یہ جملہ کیوں کہا اور سلمان خان کے والد کو مبارکباد کیوں دی؟ وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے ماں باپ کی فرمانبرداری کے عمل کی وجہ سے فین ہوگئے ہیں۔عید پر سلمان خان کیلئے جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مولانا طارق […]

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سے سفری پابندی ہٹادی، بھارت سے متعلق کیا فیصلہ کیا گیا؟

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔دوسری جانب سعودی وزارت داخلہ نے اپنے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی ہے۔جن ممالک پر پابندی لگائی گئی ہے ان […]

فلسطین کا معاملہ، پاکستان عملی میدان میں متحرک ہو گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے آج رات امریکا روانہ ہونے کا امکان ہے، وزیرخارجہ براستہ ترکی امریکا جائیں گے، شاہ محمود قریشی نیویارک میں اسرائیل فلسطین تنازعے سے متعلق جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے […]

پاکستان دنیا کے بلند ترین مقام پر انٹرنیٹ کی سہولت پہنچانے والا ملک بن گیا، کے ٹو بیس کیمپ پر تیز ترین انٹرنیٹ سروس شروع ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سیاحت کو فروغ دینے کے حکومتی وژن کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) اور ٹیلی کام آپریٹرز سیاحتی مقامات پر ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں۔کوہ پیماؤں اور ٹریکنگ […]

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، تو کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی روپڑا، تمام اسلامی ممالک سے کیا اپیل کر دی؟

لاہور (پی این آئی) فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی صحافی پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر اسرائیل کی حالیہ بربریت اور فلسطینیوں کے بے بسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ فلسطینی […]

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری پر وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد عیدی، وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کی موجودہ صورتحال میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی […]

چوہدری نثار علی خان کا صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ، اپنی جگہ کس کو الیکشن لڑائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قوی امکان ہے کہ ان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اسمبلی رکنیت کا […]

شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے باہر جانے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں لیکن قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی ایکشن میں آگئے، رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری طاقتور ادارے کو سونپ دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب نے رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کو سونپ دی، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ رنگ روڈ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی جائے، کرپشن پر زیروٹالرنس کی پالیسی پراختیار کی جائے، کرپشن […]

close