سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

کراچی(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی بورڈ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، افسران کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ کیا جائے گا، اسی طرح دیگر ملازمین کی تنخواہیں بھی بڑھیں گی،سی اے اے کے دیگر عملے کی تنخواہوں میں 25فیصد […]

رواں سال غیر ملکیوں کوفریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ سعودی حکام نے وضاحت کردی

ریاض (پی این آئی) ترجمان سعودی وزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ رواں سال حج سے متعلق ابھی تک کوئی سرکاری ہدایات جاری نہیں کی گئیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سعودی وزارت حج نے کہا کہ سعودی عرب دنیا بھر کے […]

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، کون کونسے دفاتر عید کے دن بھی کھلے رہیں گے؟

کراچی (پی این آئی )سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں میں عیدالفطر پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 10 مئی تا 15 مئی تک تمام حکومتی […]

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، روپے کے مقابلے میں کتنا سستا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی ) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں […]

محکمہ موسمیات نے عید ٹھنڈی ہونے کی پیشنگوئی کر دی، کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور اس مرتبہ ممکنہ طور پر 30 روزے ہوں گے تاہم عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش […]

12مئی کو چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 12 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے اور اس مرتبہ ممکنہ طور پر 30 روزے ہوں گے تاہم عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں بارش […]

عید سے پہلے عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت 90 پیسے فی یونٹ بڑھانے کی منظوری دے دی،اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہوگا۔نیپرا نے عوام پر 90 ارب روپے کا مزید بوجھ ڈالا گیا ہے، اضافہ […]

ضمنی الیکشنز میں پے در پے شکستوں کے بعد وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کھل گئی، بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی مسلسل شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان ان ایکشن، بجٹ کے بعد پنجاب میں عوامی مفاد کے بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب […]

لاک ڈائون کے باوجود انٹرسٹی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی گئی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ہفتہ، اتوار انٹرسٹی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی ، بسوں،ٹیکسی،رکشے میں50 فیصد مسافر بٹھانے کی پابندی پر عمل کیا جائے گا، 70 فیصد مسافروں کی گنجائش کے ساتھ ٹرین سروس کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ […]

جہانگیر ترین کیساتھ صلح کا ہاتھ بڑھایا تو میں پی ٹی آئی چھوڑدوں گا، شاہ محمود قریشی نے دھمکی دیدی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی ) ایک سوچی سمجھی منصوبہ بندی کے تحت یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان اسمبلی توڑ دیں گے۔حقیقت میں ا س خبر میں جان ہے نہیں ا سکی وجہ یہ ہے کہ یہ خبر میڈیا میں […]

پی پی 84ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی کو 229میں صرف 221ووٹ کیوں ملے؟ سینئر رہنما نے وجہ بھی بتا دی

لاہور(پی این آئی )صدر پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی نے پی پی 84 میں کوئی انتخابی مہم نہیں چلائی بلکہ ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا […]

close