لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کے استعفے کے بعد ایچی سن کالج کی مینجمنٹ کمیٹی سے سید بابر علی نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کو سینیٹ انتخابات کےلئے نااہل قرار دیدیا۔ سینیٹ انتخابات کےلئے پی ٹی آئی امیدوار مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس […]
ایبٹ آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملنے کی پیش گوئی کر دی۔ ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک ک بن چکا ہے یا نہیں، معاملہ واضح نہیں ہو سکا۔ شیرافضل مروت نے کل فارورڈ بلاک بننے کی خبر دی لیکن آج شیر افضل کے بیان کی شوکت بسرا نے تردید کر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم و سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مجھے حکومت چلتی اور معاملات حل کرتی نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی کی سوچ اور فکر سے متعلق مشاورت جاری […]
لندن (پی این آئی) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو دھمکیاں ملنے کے بعدسکاٹ لینڈ یارڈ نے سیکیورٹی فراہم کردی۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کو بعض افراد کی طرف سے مسلسل دھمکیاں مل رہی تھی، ٹک ٹاکرکو سیکیورٹی فراہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کے موقع پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ ۔۔۔ پاکستان میں رواں سال عید الفطر کے موقع پر ممکنہ طور پر طویل چھٹی ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کے موقع پر 6 […]
گوادر(پی این آئی)گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ملوث ایک دہشت گرد کی شناخت کریم جان کے نام سے ہوگئی جبکہ ہلاک دہشت گرد کریم جان کی بہن نے لاش کی حوالگی کے لیے سول اسپتال گوادر کو درخواست دے دی۔ ہلاک […]
راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے نام لیے بغیر وزیر دفاع خواجہ آصف پر تنقید کردی۔ انہوں نے اپنی ہی جماعت کے رہنماء خواجہ آصف کا نام لیے بغیر کہا کہ ایک آدمی کہتا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق کرکٹر شاہد آفریدی پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سوشل میڈیا ٹیم آمنے سامنے آگئی۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیمز پر پروپیگنڈے […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج رات بھی ملک کے متعدد علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شب موسم خشک رہے گا تاہم بعض علاقوں میں […]