وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کا فیصلہ، تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف کا چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کرنے کا فیصلہ، ملاقات کی درخواست وزیر قانون کے ذریعے کی گئی، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے وزیر قانون بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف جمعرات […]

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے ممکنہ تاریخ بتا دی

کراچی(پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر عید کا چاند 29 کا ہونے کا امکان ظاہر کردیا ، جس کے مطابق پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10 اپریل کو ہوسکتی ہے۔     تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت […]

سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھنے کا معاملہ، 6 ججز کو بڑی حمایت مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے 6 ججز کے خط کے معاملے ہر شفاف انکوائری کرانے کا مطالبہ کردیا۔     تفصیلات کے مطابق اسلام آبار ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس صدر ریاست علی آزاد کی زیر صدارت […]

ایک اور اہم استعفیٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی )ورلڈ بینک پراجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ایجوکیشن سپیشلسٹ ذاکر عباس مستعفی ہوگئے۔       ایجوکیشن سپیشلسٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے پی ایچ سی آئی پی کو خط تحریر کیا جس میں لکھا کہ 4 اضلاع میں سکولوں […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہونے کا امکان ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) بجلی صارفین پر ایک ماہ کیلئے اربوں روپے کا مزید اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی۔       تفصیلات کےمطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو دے دی، درخواست میں فروری کے […]

6ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط، پی ٹی آئی نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،جن ججز نے خط لکھا ہے ان کا اور ان کے اہل خانہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے،اس خط پر […]

ضمنی الیکشن، تحریک انصاف نے تگڑے کھلاڑی میدان میں اُتار دیے، نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف نے ضمنی انتخاب کیلئے امیدواران کا اعلان کر دیا۔این اے 119 سے شہزاد فاروق، این اے 132 سے محمد حسین ڈوگر پی ٹی آئی کی جانب سے ضمنی انتخاب لڑیں گے۔         پی پی 32 سے […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج سے اتوار تک ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی ہے۔       محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج ملک کے مغربی حصوں میں داخل ہوگا اور کل تک بالائی […]

خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم شہباز شریف کی بڑی آفر ٹھکرا دی

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور بننے سے معذرت کرلی۔     ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو کابینہ کی تشکیل سے پہلے مشیر […]

ملازمین کو تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت نے عید سے پہلے ریلوے ملازمین کو بڑا تحفہ دیدیا،تمام ملازمین کو رکی ہوئی تنخواہیں ادا کردی گئیں۔       پاکستان ریلوے کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اب محکمے کی آمدن میں اضافے کے بعد ملازمین کی تنخواہیں […]

پنجاب سے 7سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے

لاہور (پی این آئی ) سینیٹ انتخابات میں صوبہ پنجاب سے 7 سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے پرویز رشید، ناصر بٹ، احد خان چیمہ بلا مقابلہ سینیٹرز منتخب ہوئے ہیں۔     اس کے علاوہ حکومتی اتحاد کے متفقہ […]

close