پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں کی کل تعدادکتنی ہے اوران کاتعلق کہاں کہاں سے ہے؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 184ہوگئی ہے۔ تفتان سے سکھر آنے والے مزید 106، کراچی میں 8، خیبرپختونخوا میں 15 جبکہ حیدر آباد اور ملتان میں کورونا وائرس کا ایک ایک کیس سامنے آیا۔اگر صرف سندھ کی بات کریں […]

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت پہلی بار ویکسین کا انسان پر تجربہ

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ امریکا میں ڈاکٹرزنے پہلی بار ویکسین کاایک انسان پر تجربہ کرلیاگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی شہر […]

صدقہ کیسے کریں؟ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن بغدادی کی انمول تحریر

صدقہ کی سترہ اقسام ہیں جو سب کو پتہ ہونی چاہیں صدقہ صرف یہ نہیں کے پیسے خرچ کیے جائیں ہماری سوچ صدقہ میں پیسوں سے آگے نہیں جاتی لیکن صدقہ کی بہت سی اقسام ہیں1:-دعا کرنا صدقہ ہے2:- لوگوں میں علم پھیلانا صدقہ ہے3:-اپنے […]

ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان دوستوں کے ہمراہ 14 چنکارہ ہرن شکار کرنے کے بعد فرار

رحیم یار خان (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان علی شہزا د کے بارے میں محکمہ جنگلی حیات کے ضلعی افسر عاصم کامران نے دعویٰ کیا ہے کہ علی شہزاد اپنے 24 مہمانوں کے ہمراہ اتوار کے روز چولستان میں 14 چنکارہ ہرن شکار […]

پاکستان کو کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں کرونا وائرس کی کٹس تیار کر لی گئی ہیں۔سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے ڈاکٹر محمد ادریس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔کرونا […]

گھروں میں بھی شادی کے فنکشن پر پابندی عائد

لاہور (پی این آئی) گھروں میں بھی شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے خطرات کے پیش نظر شادی ہالوں پر پابندی لگا دی گئی جس کے بعد سے طے شدہ شادیاں کھٹائی میں پڑ گئیں […]

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 11کیسز ،پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 105ہوگئی

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ سندھ میں کورونا کے مزید 11کیسز سامنے آگئے،یہ تمام افرادایران سے سکھر قرنطینہ میں آئے، سکھر قرنطینہ میں23لوگوں کے ٹیسٹ لیے، جن میں 11افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور 12افراد کے […]

کوروناوائرس،وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، دونوں کا مصافحہ کرنے سے گریز

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے آج مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس […]

کورونا وائرس،اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پربڑی پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی عائد کردی . تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی […]

بلیک میں ماسک اور ہینڈ سینیٹائیزر فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن

اسلام آباد(پی این آئی)مصیبت میں منافع، پولیس کا بلیک میں ماسک اور ہینڈ سینیٹائیزر فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشنمہنگے داموں ہینڈ سینیٹائیزر فروخت کرنے والے دو دکان دار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی شدت کے باعث ایک طرف جہاں لوگ ماسک اور صفائی […]

close