مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل، 6 سے 15 اگست تک تیز بارشوں کا امکان

مون سون بارشوں کے چوتھا اسپیل کے دوران کراچی میں 6 اگست سے تیز بارشوں کا امکان ۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے دو مون سون کے سسٹم آرہے۔ انہوں نے کہا کہ مون سون کا […]

پولیس اہلکاروں کے لیے بڑی خبر، وزیراعلی پنجاب کا پولیس شہدا کی بیواؤں کی پنشن میں اضافے کا اعلان

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے پولیس شہدا کی بیواؤں کی پنشن میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے شہدا ہمارے ہیروہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جانی چاہیں۔وزیراعلی چوہدری پرویزالہی نے یومِ شہدائے پولیس کے […]

جامشورو، کوٹری میں سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دہماکہ

جامشورو (پی این آئی) جامشورو کے علاقے کوٹری میں سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں بم نصب کرنے والا مارا گیا۔مقامی پولیس کے مطا بق کوٹری سائٹ ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ بم کو سڑک کنارے نصب […]

پی پی 139 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے مستعفی شرقپوری کی نشست پر پی ٹی آئی نے ایک اور شرقپوری کو ٹکٹ جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میںن لیگ کے رکن جلیل احمد شرقپوری کے استعفے سے خالی ہونےوالی نشست پر پی ٹی آئی کا ٹکٹ ابو بکر شرقپوری کو جاری کر دیاگیا ہے۔ اس حلقے سے 2018ء کے عام انتخابات کے دوران مسلم لیگ ن […]

شیخ رشید کی چیخیں نکل گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) داخلہ امور کے سابق وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ 13پارٹیوں نے عمران خان اور اس کی پارٹی پی ٹی آئی کو ہدف بنایا ہوا ہے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی اتحاد کا مسائل […]

عمران خان اور پی ٹی آئی کا سیاسی مستقبل خطرےمیں، خواب دیکھنے والے نے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) خوابوں کی پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہورپیپلز پارٹی سندھ کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان اور ان کی پارٹی کا مستقبل خطرے میں دیکھ رہا ہوں۔سابق وزیر اعظم اور پی […]

حمزہ شہباز کی اچانک لندن روانگی، ایجنڈا کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اچانک لندن روانہ ہو گئےہیں۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اپنے تایا سابق وزیر اعظم […]

آخرکار امریکی ڈالر کو زوال آ گیا، روپیہ اوپر ہی اوپر جانے لگا، کہاں تک پہنچ گیا؟

کراچی (پی این آئی) روپے کے مقابلے میںامریکی ڈالر کولمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر زوال آ گیا ہے اور امریکی کرنسی مسلسل گراوٹ کی جانب گامزن ہے۔آج جمعرات کے روز انٹر بینک میں 1 امریکی ڈالر 5 روپے 79 پیسے سستا ہو کر 223 […]

الیکشن کمیشن کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، احتجاج پرامن ہوگا، ریڈ زون نہیں جائیں گے، عمران خان کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پُرامن احتجاج کریں گے، ریڈ زون میں […]

کراچی، ٹینکر مافیا بارش سے نشیبی مقامات پر جمع پانی مہنگے داموں بیچنے لگی، ویڈیو آ گئی

کراچی (آئی این پی) کراچی میں بارش سے نشیبی مقامات پر جمع پانی ٹینکر مافیا بیچنے لگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس میں نشیبی مقام پر جمع پانی پائپس لگا کر ٹینکرز میں بھرنے کی ویڈیو سامنے آگئی ۔شہری نے ڈیفنس فیز 8 میں […]

پھر کل شکوہ نہ کرنا ، پی ٹی آئی ورکرز ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش نہ کریں، رانا ثناءاللہ نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشن کے سامنے انتشار پھیلانے کا ارادہ رکھتی ہے، اگر انہیں الیکشن کمیشن سامنے احتجاج کی اجازت دی گئی تو وہ ہلڑ بازی اور الیکشن کمیشن پر حملہ آور […]

close