کشمیری تارکین وطن ہر سال1400 ارب روپے زر مبادلہ پاکستان ارسال کرتے ہیں ، وفاق نے حق نہ دیا تو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیں گے ، آزاد کشمیر حکومت کے مشیر بہبود آبادی کی دہمکی

مظفرآباد (آئی این پی )آزاد کشمیر حکومت کے مشیر بہبود آبادی اور سینئر پارلیمنٹیرین سردار محمد حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہمارا حق دے،آزاد کشمیر حکومت کے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی میں رکاوٹ نا قابل قبول ہے، کشمیریوں کے ساتھ بھونڈا مذاق بند […]

پولیس نے نالے میں ڈوبنے والے تین افراد کو بچالیا

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی ،مارگلہ ٹاون کے علاقہ کورنگ نالے میں ڈوبنے والے تین افراد کو بچالیا۔ایک نوجوان مچھلیوں کے شکار کے کئے نالہ میں گیا۔راول ڈیم کے سپل ویز کھلنے کے باعث نوجوان […]

سیلاب متاثرین کا امدادی راشن من پسند افراد میں تقسیم ، حق داروں کو امدادی راشن سے محروم رکھا گیا ،متاثرین کا مؤقف

ٹنڈوالہیار (آئی این پی )ٹنڈوالہیار میں متاثرین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے آنے والا امدادی راشن مبینہ طور پر من پسند افراد میں تقسیم کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹنڈوالہیار میں بارش اور سیلاب متاثرین کے […]

سرکاری مشینری،ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال، الیکشن کمیشن نےچیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کا طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)خیبرپختونخوا (کے پی)میں وزیراعلیٰ اور کابینہ ارکان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل مبینہ خلاف ورزیوں کے خلاف الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا میں جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر […]

سیلاب کے بعد 34لاکھ بچوں کوفوری جان بچانے والی امدادکی ضرورت ہے ، عالمی ادارے نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال(یونیسیف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد 34 لاکھ بچوں کوفوری جان بچانے والی امداد کی ضرورت ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یونیسیف کے پاکستان میں نمائندے عبداللہ فادل کا سندھ کے دوریکے بعدکہنا […]

بینک آف آزاد کشمیر، پہلی ششماہی کا منافع بڑھ کر 409 ملین روپے ہو گیا، حکومت بینک کی ترقی کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے، وزیر خزانہ ماجد خان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بینک آف آزاد جموں وکشمیر ترقی کی منازل تیزی سے طے کرنے لگا رواں سال کی کی پہلی ششماہی کا منافع بڑھ کر 409 ملین روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بینک کے اثاثہ جات 27 ارب ہیں جوکہ […]

آزاد کشمیر کابینہ نے 300 تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرنے ، 330 فرسٹ ایڈپوسٹیں قائم کرنے کی منظوری دے دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر کابینہ نے عوام کو انکی دہلیز پر تعلیم اور بنیادی صحت کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے 300 تعلیمی اداروں کو اپ گریڈ کرنے اور 330 فرسٹ ایڈپوسٹیں قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سیاحتی مقام لوہار گلی کا دورہ، سی ڈی اوایک ماہ کے اندر ریسٹ ہاؤس کا ڈیزائن تیار کرے، حکم جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر حکومت نے دارالحکومت مظفرآباد میں سیاحت کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کیے ہیں ۔وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ممبران کابینہ اور گورننگ باڈی کے ہمراہ دارالحکومت کے خوبصورت سیاحتی مقام لوہار گلی کا دورہ کیا […]

تحریک انصاف آزاد کشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کا وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی نے وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا متحدہ اپوزیشن عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑ کر بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے […]

وادئ لیپا آزاد کشمیر، کنٹرول لائن پر بسنے والے شہریوں کو لینڈ مائنز، کھلونا بموں کی تباہ کاریوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لیے تربیتی ورکشاپ

مظفرآباد (آئی آے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ میں کنٹرول لائن پر بسنے والے شہریوں کودشمن کی جانب سے بچھائے گئے لینڈ مائنز کھلونا بمبوں اور ان پھٹے دھماکہ خیز مواد کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہنے سے متعلق شعوراجاگر کرنے کیلئے تربیتی ورکشاپ […]

close