نادرا نے شہریوں کو اہم ہدایت جاری کر دی

اسلام آباد ملک میں 81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے شہریوں کو اپنے شناختی کارڈوں کی فوری تجدید کرانے کی ہدایت کر دی۔ترجمان نادرا کے مطابق متوفی افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کسی […]

پاکستانی عازمین حج کیلئے خوشخبری، پہلی بار روٹ ٹو مکہ آپریشن شروع کرنے کی تیاریاں

لاہور سے پہلی بار روٹ ٹو مکہ آپریشن شروع کرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں اداروں کا اہم اجلاس ہوا جس میں سعودی حکام کے ساتھ روٹ ٹو مکہ منصوبے پر مشاورت کی گئی۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی(پی اے اے)کے اجلاس میں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے […]

عمران خان نے جیل سے پی ٹی آئی کو اہم پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد: عمران خان اور ان کے وکیل سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر بیرسٹر سلمان صفدر نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے تقریباً ایک […]

ملک میں 27 لاکھ کی گاڑی کی قیمت بڑھا کر 80 لاکھ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی غیر قانونی آمد کا معاملہ زیرِ بحث آیا، جہاں عابد شیر علی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی بریت کیخلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست گزار وشال شاکر کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا، درخواست گزار […]

وزیراعظم کا ٹوئٹ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر ٹرمپ اور ایران سے جنگ بندی کی اپیل کا ٹویٹ عالمی سطح پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، محض 40 منٹ کے اندر 10 لاکھ سے زائد لوگ نے دیکھا۔تفصیل کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکہ […]

جمعہ کو ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد وفاقی حکومت نے ایران امریکا جنگ بندی پر کل (جمعہ کو) ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بدھ کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں کیا گیا ۔کابینہ […]

حکومت کا پراپرٹی کی خرید و فروخت کرنے والوں کیلئے اہم فیصلہ

لاہور حکومت پنجاب نے جائیداد کی دستاویزات کے لیے بائیو میٹرک ویری فکیشن لازم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے جامع قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جائیداد کی دستاویزات کی بائیومیٹرک تصدیق لازم قرار دینے کے لیے پنجاب اسمبلی […]

ایک ماہ کیلئے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس معاف کر دی گئی

کوئٹہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس سے متعلق اہم اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس معاف کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن […]

ایران جنگ بندی کے بعد نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں پڑ گئی

تل ابیب سابق اسرائیلی نائب چیف آف اسٹاف یائیر گولان نے نیتن یاہو نے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے ایرانی نظام ختم کرنے کی بجائے اسے مضبوط کر دیا ہے، اسرائیل کی حقیقی سیکیورٹی کے لیے حکومت بدلنا ضروری ہے۔ تل ابیب سے میڈیا […]

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی، پروازیں بحال ہونا شروع ہوگئیں

لاہور مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد ایئرلائنز کی پروازیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ کویت سے جزیرہ ایئر کی پاکستان کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں۔ یکم مارچ کے بعد جزیرہ ایئر کی پہلی پرواز کویت سے لاہور پہنچ گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق […]