بنوں کے قریب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شمالی وزیرستان کے اسکواڈ پر نامعلوم افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی پی او وقار احمد خان میرانشاہ سے بنوں جا رہے تھے جب ان کا قافلہ بنوں میرانشاہ مین روڈ […]
ایران نے ایک بار پھر اپنی جوہری تنصیبات کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایٹمی توانائی ادارے کے دورے کے دوران کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط بنائی جائیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ […]
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں ایک مندر میں بھگدڑ سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریاست کے نائب وزیراعلیٰ پاوان کالیان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بھگدڑ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9 ہے جبکہ تحقیقات کا […]
اڈیالہ جیل میں ایک قیدی طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیے جانے کے دوران دم توڑ گیا۔ قیدی مشتاق کی حالت اچانک بگڑ گئی جس پر اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا جا رہا تھا، تاہم وہ راستے میں ہی جاں بحق ہوگیا۔ […]
شمالی میکسیکو کے شہر ہرموسیو کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں کم از کم 23 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔ پراسیکیوٹر کے دفتر کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو حادثاتی دھماکہ قرار دیا جا رہا ہے اور شبہ […]
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 73 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کے […]
پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے مقبول منی وین ماڈل سوزوکی ایوری وی ایکس آر پر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کی رعایت کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ پیشکش محدود مدت کے لیے دستیاب ہوگی، جس کے بعد گاڑی کی ایکس فیکٹری […]
کویت میں گاڑیوں کی لازمی انشورنس پالیسی کے لیے نئے قوانین کے نفاذ کا وزارتی حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد الیوسف نے حکم نامہ نمبر 2116 جاری کیا، جو ٹریفک حادثات […]
گوگل میپس میں ایک نیا فیچر شامل کیا جا رہا ہے جو حیرت انگیز طور پر اب تک اس نیوی گیشن ایپ کا حصہ نہیں تھا۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق، گوگل میپس کے اینڈرائیڈ ورژن میں پاور سیونگ موڈ کا اضافہ کیا جا […]
امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈیانا اور ان کی دو بیٹیوں نے اسلام قبول کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ گہری سوچ بچار اور اسلامی تعلیمات و اقدار سے متاثر ہونے کے بعد کیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیانا اور […]
جنوبی افریقی وکٹ کیپر بیٹر کوئنٹن ڈی کوک نے سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ایک ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ہفتے کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران وہ شاہین شاہ […]