ملتان کے نشتر اسپتال کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ ڈائیلیسز یونٹ میں موجود ایک مریض سے ایڈز وائرس پھیلا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈائیلیسز یونٹ میں 240 مریض […]
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ […]
لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں اسموگ کی اصل وجہ ٹیکنیکل رپورٹ میں سامنے آگئی ، محکمے کی ناکامی چھپانے کے لیے مشرق سے آنے والی ہواؤں کا معاملہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسموگ کی اصل وجہ ٹیکنیکل رپورٹ میں گاڑیوں کے دھویں کو […]
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وہ جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے، ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا […]
حکومت پنجاب کی جانب سے جمعہ اور اتوار کے روز لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پرمکمل پابندی عائد کردی گئی۔ سٹی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا ہے کہ جمعہ اور اتوار کے روز کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کو عدالت کے روبرو پیش […]
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی گاڑی کو موٹر وے ایم ٹو پر حادثہ پیش آیا ہے، تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔گورنر کی گاڑی کا ٹائر پھٹ […]
شمالی وزیرستان کے علاقے تبی میں گھر میں بارودی مواد کے دھماکے کے بعد چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور میاں ںیوی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کمرے کی چھت گر گئی جس سے بچے جاں بحق ہوئے جن کی […]
خیبرپختونخوا کے شہر سوات ،مینگورہ اور گردونواح میں24 گھنٹوں کے دوران تیسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے سے مقامی آبادی کے بچے اور بڑےخوف کے عالم میں عمارتوں سے باہر نکل آئے، وقفے وقفے سے […]
خیبرپختونخوا حکومت نے یتیم طالبات کے لیے انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام کالجوں سے ڈیٹا طلب کرلیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجوں سے کہا ہے کہ وہ خاص طور پر یتیم طالبات […]
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ مالاکنڈ، لوئر دیر، پشاور، باجوڑ، سوات، شانگلہ، نوشہرہ، بٹ خیلہ، بونیر اور دیگر علاقوں میں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]