آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل ریکارڈ مدت میں تیار ہونے والے قذافی اسٹیڈیم کے تعمیراتی معیار کا بارش نے پول کھول دیا۔ لاہور میں قائم قذافی اسٹیڈیم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار کیا گیا تھا جس کی تیاری […]
لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، متوفی کی شناخت قربان علی کے نام سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے چوہنگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، اہلکار قربان […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں رہنما جمعیت علمائے اسلام (ف) وڈیرہ غلام سرور جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ سے وڈیرہ […]
جنوبی امریکی ملک بولیویا کی شاہراہ پر 2 مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم 37 افراد ہلاک اور 30 کے قریب زخمی ہو گئے۔ شائع فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق محکمہ […]
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے ہر کسی نے اپنے حصے کی شمع جلانی ہے۔ بہاولپور میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اللہ پاک کا عطا […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں مہنگائی کی روک تھام کے لیے موثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبے کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا۔ اس […]
متحدہ عرب امارات نے 16456 افراد کو مملکت میں رہائش کے لیے گولڈن ویزے جاری کر دیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گولڈن ویزے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے افراد کو دیے گئے ہیں جو 10 سال تک متحدہ عرب امارات […]
راولپنڈی رمضان کیلنڈر 2025 – رمضان 2025 کے دوران راولپنڈی کے لیے سحری، افطار اور روزے کے اوقات کے بارے میں تمام تفصیلات حاصل کریں۔ روزے کے مکمل شیڈول کے ساتھ آج کی سحری اور افطار کے اوقات بھی دیکھیں۔ Day SEHRI IFTAR DATE 1 […]
محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے رمضان المبارک کیلیے صوبہ بھر کے پرائمری و سیکنڈری اسکولز کیلیے نئے اوقات کار جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی پرائمری اسکول صبح 7 بج کر 30 منٹ سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ہوں گے۔اس […]
یکم مارچ سے آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے،نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی […]
کیا آپ جانتے ہیں کہ اب آپ واٹس ایپ پر موصول ہونے والے وائس میسیجز کو آسانی سے تحریری شکل میں تبدیل کرسکتے ہیں؟ واٹس ایپ نے نومبر 2024 میں یہ دلچسپ فیچر متعارف کرایا تھا، جو اب پاکستانی صارفین کےلیے بھی دستیاب ہے۔ اس […]