امریکی ریاست نیو اورلینز کی جیل سے 7 خطرناک قیدیوں سمیت 10 قیدی فرار ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق نیو اورلینز کی جیل سے 10 خطرناک قیدی بیت الخلا کی دیوار میں سوراخ کرکے فرار ہوئے, واقعہ رات کو اس وقت پیش آیا جبکہ […]
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت4.7ریکارڈ ہوئی،زلزلے کی زیرزمین گہرائی 205کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزلے کے جھٹکے […]
آئی ایم ایف نے پاکستان سے متعلق کنٹری پارٹنر شپ رپورٹ جاری کردی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق رواں معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، اگلے مالی سال معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہ سکتی ہے، سال 2026-27 […]
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 24 مئی کو جناح ہاؤس پر ہونے والے حملے میں ملوث ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے پر سماعت کی، جس […]
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے نئی خبر آگئی، پنجاب کے بعد ایک اور صوبے کی شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے بعد ایک اور صوبے نے اسکولوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات 2025 کے شیڈول […]
)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا […]
اڑنے والی منفرد موٹر سائیکل تیار ہوگئی جو سائنس فکشن فلم سے کم نہیں مگر ایک کمپنی نے اسے حقیقت بنا دیا ہے۔ ا ب ٹریفک جام سے جان چھوٹ جائے گی ایک کمپنی نے اسٹار وارز فلموں سے متاثر ہوکر ایسی موٹرسائیکل تیار کی […]
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان 6 مئی سے جاری جنگ 10 مئی […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نے بھارت کے خلاف کامیابی سے کیے گئے آپریشن بنیان مرصوص کی تفصیلات جاری کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ مربوط طریقے اور ذمہ داری سے ٹارگٹس کو نشانہ بنایا گیا جس میں فتح گائیڈڈ […]
بھارتی فضائیہ کے ایئرمارشل اودیش کمار بھارتی نے پاکستانی ایئرفورس کی جانب سے رافیل طیارہ گرائے جانے کی تصدیق کردی، کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگ میں نقصان ہوتا ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، جب صحافی نے ایئر مارشل […]
معروف بھارتی یوٹیوبر، پوڈکاسٹر اور موٹیویشنل اسپیکر رنویر الہ آبادیہ جنہیں ان کے مداح ’بیئر بائسپس‘ کے نام سے جانتے ہیں، اُن کو حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے پاکستان کے عوام سے محبت […]