امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے، جبکہ کئی افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد […]
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گوگل فار ایجوکیشن اور ٹیک ویلی کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں گوگل کروم بُک فیکٹری لگانے کی پیشکش کی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اس منصوبے کے لیے حکومتِ پنجاب کی مکمل […]
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے نیٹ میٹرنگ سے فائدہ اٹھانے والے سولر صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ تجویز کے مطابق چارجز صارف کے لوڈ یا فراہم کردہ یونٹس کے تناسب سے وصول کیے جائیں گے۔ پیسکو کی […]
فلپائن کے جنوبی علاقے منڈاناؤ میں امدادی مشن کے دوران فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ فوجی حکام کے مطابق یہ حادثہ منگل کے روز پیش آیا۔ فلپائن کی مسلح افواج کے ترجمان […]
بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک خوفناک ٹرین حادثے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ حادثہ بلاس پور اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جب ایک میمو مسافر ٹرین کا کوچ مال گاڑی سے ٹکرا کر اس کے اوپر […]
امریکی اداکارہ اور تین بار آسکر ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والی ڈایان لیڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ان کی بیٹی اور مشہور اداکارہ لورا ڈرن نے تصدیق کی کہ وہ کیلیفورنیا میں اپنے گھر پر وفات پا گئیں۔ ڈایان لیڈ […]
گوگل نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ہیکرز کی جانب سے موبائل فونز پر بڑے پیمانے پر اسپیم میسجز بھیجے جا رہے ہیں، جن کا مقصد صارفین کو دھوکہ دے کر ان سے ذاتی معلومات یا رقم حاصل کرنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ […]
لاہور میں فضائی آلودگی اور سموگ میں مسلسل اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے 2023 والا فارمولا دوبارہ نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت مارکیٹیں اب پیر سے ہفتہ رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی۔ انتظامیہ کے مطابق سموگ اور آلودگی کے تدارک […]
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی بھرتی کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ نئے آرڈیننس کے تحت اب ملازمین کو بنیادی تنخواہی اسکیل کے بجائے یکمشت پیکیج پر بھرتی کیا جائے گا، جس کے نتیجے میں وہ پنشن کے اہل نہیں ہوں […]
گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہو گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے میں فروخت […]
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے کیفے ٹیریا میں اے سی پلانٹ کے دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے، جبکہ عمارت کے متاثرہ حصے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے کیفے ٹیریا میں اے سی پلانٹ […]