ایرانی صوبے فارس میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم اب تک کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ زلزلے […]
سندھ ضلع میں کل تعطیل کا اعلان کردیا گیا، جس کے تحت تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور کی ضلعی انتظامیہ نے صوفی بزرگ حضرت سچل سرمستؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 4 مارچ 2026 کو ضلع […]
بی آئی ایس پی پروگرام کے تحت بینظیر کفالت پروگرام میں اس سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت بینظیر کفالت پروگرام کے لیے حکومت نے اس سہ ماہی میں مستحقین کو دی جانے والی رقم میں بڑا […]
خواتین کاروباری شخصیات کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے 25 فیصد ٹیکس رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت خواتین انٹرپرینیورز ٹیکس سال 2025 سے اپنے انکم ٹیکس ریٹرنز میں 25 فیصد رعایت حاصل کر سکیں گی۔ فیڈرل ٹیکس […]
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے اختتام پر سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے۔ سیمی فائنلز میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم، جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم، بھارت کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے جگہ بنا لی ہے۔ […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ ہیکنگ روکنے کے لیے نیا سکیورٹی نظام تیار کر لیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق واٹس ایپ صارفین کی حفاظت کے لیے ’’میٹا او ٹی پی‘‘ کے نام سے ڈبل او ٹی پی سکیورٹی فیچر متعارف […]
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 13 ہزار 300 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام […]
شاہد آفریدی نے حالیہ ٹی20 ورلڈکپ میں شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجربہ ہونے کے باوجود بولر بار بار غلطیاں دہرا رہا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ آخری اوور […]
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی رہنما کے بھارت میں نمائندے ڈاکٹر عبدالماجد حکیم الٰہی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سکیورٹی حکام نے کئی […]
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 10 فیصد بڑھ کر 82 ڈالر فی بیرل سے تجاوز […]
پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اسکولوں میں مارننگ اسمبلی پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے، جو اگلے حکم نامے تک برقرار رہے گی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری ہنگامی ہدایات کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں حفاظتی انتظامات […]