وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے افسر اور سیکریٹری، فیڈرل پبلک سروس کمیشن سید حسنین مہدی 9اگست 2025 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہوں گے۔ سندھ حکومت […]
آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انہیں کوچ بنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ آسٹریلوی سکواڈ کا […]
موسم بدلتے ہی کھانسی اور گلے میں خراش سمیت سوزش کی شکایت بڑھ جاتی ہے جس کا شکار ہر عمر کے افراد ہوتے ہیں۔دنیا بھر میں موسم تبدیل ہورہا ہے اور گرمی سے سردی کی جانب کروٹ لے رہا ہے، ایسے میں پولن الرجیز بھی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے روس سے برکس کارکن بننے کیلئے پاکستان کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری سے روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، زراعت […]
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، […]
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئے کوچ پر مشاورت کا عمل جاری ہے اور عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں […]
وزارت قانون کے مشیر بیرسٹر عقیل ملک نے27ویں آئینی ترمیم لانے کی وجہ بتادی۔ وزارت قانون کے مشیر نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی نے بالکل 26ویں ترمیم کی حمایت کی۔ انہوں […]
مقبول اداکار گوہر رشید نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے جلد شادی کرنے کا عندیہ دے دیا۔گوہر رشید نے حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت سے متعلق کھل کر بات کی۔ایک سوال کے جواب میں اداکار نے […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی نے پارلیمانی پارٹی […]
نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں 3 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ فیڈرل صدر مقام ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمان محمد نے اپنے بیان میں کہا کہ ابوجا کے علاقے سبون لگبے میں 3 منزلہ عمارت […]
25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف […]