پٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان،تازہ ترین قیمتیں کیا ؟ جانیں

حکومت کی جانب سے پٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 256 […]

معروف ریپر نے خوکشی کرلی

بھارت کے معروف 32 سالہ ریپر ابھینو سنگھ المعروف جگرناتھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریپر کی لاش بینگلورو میں کرائے پر حاصل کیے گئے اپارٹمنٹ سے ملی، یہ اپارٹمنٹ انہوں نے 7 روز قبل ہی کرائے پر لیا […]

پی ٹی آئی میں وکلاء اور سیاسی گروپ آمنے سامنے

  پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) میں وکلاء گروپ اور سیاسی گروپ آمنے سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی سے ذرائع دعویٰ کیاہے کہ وکلاء گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شیر افضل، علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، جنید اکبر کی شکایات لگائیں۔ذرائع […]

احمد علی اکبر کی مہندی نائٹ کی پہلی جھلک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

پاکستانی اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی خوشیوں سے بھری تقریب مہندی نائٹ کی پہلی جھلک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ یوں تو احمد علی اکبر اپنے کریئر میں متعدد ڈرامے کر چکے ہیں لیکن انہیں سب سے زیادہ شہرت بخشنے والا ڈراما […]

چیمپئنز ٹرافی میں جیتنےوالی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟اعلان کر دیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی مجموعی انعامی رقم میں گزشتہ ایڈیشن سے 53 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 69 لاکھ ڈالرز کی […]

پیٹرولیم سیکٹر سے اچھی خبر

پیٹرولیم سیکٹر سے اچھی خبر ہے کہ فرنس آئل کی ایکسپورٹ میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ فرنس آئل کی ایکسپورٹ جنوری میں 189 ہزار ٹن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جنوری 2025 میں ماہانہ تیل کی ایکسپورٹ جنوری 24 کے مقابلے میں 113 فیصد […]

خبردار!!!خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا

معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا،چولستان کے اضلاع میں بھی ایمرجنسی سیل بنانے کے احکامات دے دئیے گئے ۔ ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب نے 1000 جیری کین اور 10 […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے حلف کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ روسٹر کے مطابق 5 ڈویژن بینچ جبکہ 11سنگل بینچ پیر سے کیسز کی سماعت کریں گے، جسٹس بابر ستار 18 فروری […]

زوردار دھماکہ ،بچہ جاں بحق، 5 افرادزخمی

نواحی گاؤں کوٹہرہ میں آتش بازی کے سامان میں دھماکہ ہو گیا۔ ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق آتشزدگی اور دھماکہ سے 1 بچہ جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔ آتش بازی کا سامان دکان میں بیچا جا رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہو گیا، […]

close