گیس کے چولہے انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ،نئی پریشان کن تحقیق جاری

گیس کے چولہے ہر گھر کی ضرورت ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ چولہے انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ جب سے دنیا میں میتھین گیس (سوئی گیس) دریافت ہوئی ہے، تب سے لوگوں کی زندگی آسان ہوئی اور […]

’احتجاج ختم نہ کیا تو۔۔۔!!! ہڑتال کرنیوالے اساتذہ کو بڑی دھمکی دیدی گئی

خیبر پختونخوا پرائمری سکول ٹیچرز کی ہڑتال کے باعث صوبے کے 26 ہزار پرائمری سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ خیبر پختونخوا کے پرائمری سکولوں کے اساتذہ نے سکیل اپ گریڈیشن کے مطالبے کی منظوری کے لیے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے جس کے […]

محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے، پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لہہ منفی 01 اوراسکردو میں 00 ڈگری سینٹی […]

ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں لاکھوں کا اضافہ

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ہاؤس رینٹ 68 ہزار سے بڑھ کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے […]

ایس ایچ او معطل، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

ڈی آئی جی آپریشنز نے تخفیف جرم پرایس ایچ اوشادباغ کو معطل کر دیا۔ سب انسپکٹر دلاور علی نے سرقہ بالجبر ( زبردستی چوری یا سامان چھیننے ) کی درخواست پر نوسربازی کا مقدمہ درج کیا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا […]

بڑی پابندی عائد کر دی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے کمرشل لیول پر استعمال ہونے والے جنریٹرز پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے درخواست کا گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا، جس میں جنریٹر میں آلودگی کنٹرول کرنے والا آلہ نصب […]

چیف جسٹس نےاہم اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے ججز کی نامزدگی پر غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں […]

سکولوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور میں حکومتی اعلان کے باوجود نجی تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کیخلاف ایجوکیشن اتھارٹی نے کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسموگ پر حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 13 اسکولز کو بند کر کے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ حکام […]