اسموگ کے باعث مختلف شہروں سے کراچی جانے والی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق قراقرم ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 5 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔ اسموگ کے باعث بزنس ایکسپریس کراچی […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سڑک پر بھکاری خواتین کی سرزنش کر دی۔خواجہ آصف سیالکوٹ کے پیرس روڈ سے گزر رہے تھے کہ اس دوران کچھ بھکاری خواتین ان کی گاڑی کے پاس جمع ہوگئیں اور بھیک مانگی۔ اس پر خواجہ آصف نے ان […]
کراچی: شہر قائد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن اینڈ ڈیزائن (پی آئی ایف ڈی) کے کیمپس کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کی کوششوں سے لاہور […]
پاکستان میں گزشتہ روز متعدد انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) تک محدود رسائی کی شکایات آرہی ہیں جس کی وجہ ’سسٹم میں خرابی‘ کو قرار دیا گیا ہے۔ اتوار کے روز انٹرنیٹ صارفین نے شکایت کی کہ وہ […]
پاکستان کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو بتا دیا۔ اداکارہ ان دنوں کینیڈا کے غیر ملکی دورے پر ہیں جہاں ان کیلئے فینز کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں شریک ہانیہ عامر سے ان […]
یورپ کے ملک آسٹریا کو 110 شعبوں میں تجربہ کار ہنرمندروں کی ضرورت ہے۔ افرادی قوت کی کمی کے باعث آسٹریا جیسے ممالک ویزا پروسیس آسان رکھتے ہیں تاکہ جلد از جلد معاملات کو اپنے حق میں کیا جاسکے۔ آسٹریا کی حکومت نے زیادہ سے […]
لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیکریٹری ٹرانسپورٹ جاوید احمد قاضی نے کہا ہے کہ حکومت فیصلے کی روشنی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو مکمل […]
بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر ضیاء الدین عبدالرحیم صدیقی عرف بابا صدیقی کے قتل کیس میں مرکزی ملزم شیو کمار کو اتر پردیش سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ شیو کمار نیپال فرار ہونے کی تیاری کر رہا تھا۔ اسے ممبئی منتقل کیا جارہا […]
ارب پتی چور کی گرفتاری کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں بھی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزم […]
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کاروائیوں میں 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پرآپریشن کیا جس میں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ […]
چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر کوئٹہ سے ٹرین آپریشن چار روز کیلئے روک رہے ہیں، کلیئرنس ملتے ہی کوئٹہ سے آپریشن دوبارہ بحال ہو جائے گا۔ […]