فائرنگ سے پنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم جاں بحق، طلبہ سراپا احتجاج

لاہور میں فائرنگ سے پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، شیخ زید اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق زخمی عمار کو 3 گولیاں لگیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمار یونیورسٹی کینٹین میں تھا باہر سے ایک شخص نے آکر فائرنگ […]

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد منظورکرلی گئی

فرانسیسی قانون سازوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا منظور کرلی۔ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث یورپی یونین کی دوسری سب سے بڑی اقتصادی طاقت مزید بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بڑے پیمانے پر بجٹ خسارے پر […]

پر اسرار بیماری سے سینکڑوں افراد ہلاک

افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے جنوب مغربی صوبے میں نومبر کے دوران ایک نامعلوم بیماری نے 143 افراد کی جان لے لی۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق متاثرہ افراد کو فلو جیسی علامات تھیں، جن میں شدید بخار اور سر درد شامل تھے۔ […]

10 یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ نرگس نے سوشل میڈیا پر شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اداکارہ نگار چوہدری سمیت 10 سے زائد یو ٹیوبرز کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائمز سیل میں مقدمہ درج کرا دیا۔ ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق سائبر کرائمز سیل […]

مریضوں کی بڑی مشکل آسان ہو گئی

اسلام آباد : امپورٹڈ ادویات استعمال کرنے والے مریضوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، پورٹل پر شہری رہنمائی حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے امپورٹڈ ادویات، طبی آلات بارے خصوصی پورٹل متعارف کرا دیا، امپورٹڈ ادویات، طبی آلات بارے پورٹل ڈریپ ویب سائٹ […]

اہم پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے گرفتار کرلیا

کراچی: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ پولیس نے عالمگیر خان کو رہائشگاہ گلشن اقبال بلاک 7 میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے۔کارروائی میں 10 سے 12 مرد پولیس اور دیگر خواتین […]

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کیلئے بری خبر

کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے رہائشی پلاٹ کمرشل استعمال کےالزام میں کلینک سیل کیا تھا جس پر ڈاکٹرعارف علوی کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع تھا۔ […]

close