یو ٹیوب پر بھی پابندی لگا دی گئی

آسٹریلوی حکومت نے اپنی ’انڈر‑16 سوشل میڈیا پابندیوں‘ میں شامل پلیٹ فارمز میں اب یوٹیوب کو بھی شامل کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب کو پابندیوں میں شامل کرنے کا اعلان 29 جولائی 2025 کو کیا گیا۔ حکومتی موقف کے مطابق 37% نوجوان […]

حکومت کا چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرجاری

حکومت پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کیلئے ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا۔ ٹی سی پی ذرائع کے مطابق پہلا ٹینڈر بولی جمع کروانے والی کمپنیوں کے ریٹ زیادہ ہونے کے باعث منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی […]

انسٹا گرام صارفین پر بڑی پابندی عائد

اگر آپ انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ کے شوقین ہیں تو ایک بڑے دھچکے کے لیے تیار ہو جائیں, انسٹاگرام نے نئی پالیسی کے تحت لائیو اسٹریمنگ فیچر پر پابندی عائد کر دی ۔ پابندی کے تحت اب صرف وہ افراد ہی فوٹو شیئرنگ ایپ میں […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی     آج رات موسم کی صورتحال  کے مطابق  ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور حبس برقرار رہنے کا امکان ہے ۔تاہم شمال مشرقی پنجاب،خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

سابق وزیراعظم کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سے خطاب کےلیے پہنچے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ریلی میں شرکت سے پہلے […]

علی امین گنڈاپور کا بھارت کے خلاف بڑا اعلان

زیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بھارت کے خلاف فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) جانے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بھارت نے ان کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا اور پاکستان […]

لاہور سے اسلام آباد جا نیوالی ٹرین کو حادثہ پیش آگیا

راولپنڈی ایکسپریس ٹرین کو حادثہ پیش آگیا ۔ ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی،امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں ، مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی […]

گاڑیاں خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری ، قیمت میں لاکھوں کی کمی

  ٹویوٹا انڈس موٹرز نے یکم اگست 2025 سے کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر پروموشنل ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ آفر محدود مدت اور مخصوص تعداد کے لیے دستیاب ہوگی۔ کمپنی کے مطابق اس خصوصی آفر کے تحت کرولا کراس کی قیمت […]

close