پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی سطح پر بڑا جھٹکا، ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ساجد قریشی نے درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ساجد قریشی نے گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سلیم حیدر ہوتی سے ملاقات کی، جہاں […]

اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، بڑی تبدیلیاں، جانئے تفصیلات

سکولوں کے اساتذہ ہو جائیں تیار! محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم اقدامات اور ممکنہ تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب آٹھویں جماعت کے طلباء کا امتحان بورڈ کے طرز پر لیا جائے گا۔ مسلسل ناقص نتائج دینے والے اساتذہ کو ملازمت سے فارغ […]

آسان اقساط پر اسمارٹ فونز ! پاکستانیوں کے لیے زبردست خبر آ گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شیزا فاطمہ نے “اسمارٹ فون سب کے لیے” پالیسی کے تحت عوام کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب تمام شہریوں کو آسان اقساط پر اسمارٹ فونز فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک چائنا […]

سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد شیئر کرنے والے ہو جائیں خبردار!

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر غیر قانونی اور نامناسب مواد شیئر کرنے سے گریز کریں، بصورت دیگر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پی ٹی اے کے […]

پاک افغان میچ کے حوالے سے بڑا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں شیڈول تین ملکی ٹی 20 سیریز کے دوران پاکستان اور افغانستان کے شائقین کے لیے اسٹیڈیم میں الگ انٹری اور انکلوژر مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ میچز میں افغان شائقین کی جانب سے بدنظمی […]

بجلی سستی؟صارفین کیلئے اچھی خبر

پاور ڈویژن کے حکام کے مطابق پاور سیکٹر کے گردشی قرض میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو 2300 ارب روپے سے گھٹ کر 1600 ارب روپے پر آ گیا ہے، یعنی 700 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے […]

سکولوں کیلئے نئے ایس او پیز جاری

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے لیے نئے معیاری عملی طریقہ کار (SOPs) جاری کر دیے ہیں، جن کا مقصد تعلیمی ماحول کو محفوظ اور اخلاقی طور پر بہتر بنانا ہے۔ پیف حکام کے مطابق، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں طلبا اور […]

نادرانےجانشینی سرٹیفکیٹ کاحصول مزید آسان بنادیا

نادرا نے وراثتی جائیداد سے متعلق جانشینی سرٹیفکیٹ کے حصول کو ملک بھر میں مزید سہل اور قابلِ رسائی بنا دیا ہے۔ اب وراثتی جائیداد چاہے پاکستان کے کسی بھی حصے میں واقع ہو، درخواست گزار ملک بھر میں موجود کسی بھی نادرا مرکز سے […]

close