چکن کی فی کلوقیمت میں سینکڑوں کا اضافہ

پشاور: مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں 140 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا، جس سے غریبوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو گرام قمیت میں ایک ہفتے کے دروان 140 روپے تک اضافہ […]

طیارہ گر کر تباہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست راس الخیمہ میں چھوٹا طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔اماراتی ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثے میں خاتون پائلٹ اور مسافر سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اماراتی ایوی ایشن حکام کا کہنا ہےکہ راس الخیمہ میں پرائیوٹ سیاحتی […]

عدالت کی جانب سے سکولوں کیلئے اہم احکا مات جاری

عدالت نے اسکولوں کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی، اور حکم جاری کیا کہ اسکولوں کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کرانی ہوگی، اور […]

صدر آصف زرداری کا بینکوں کیلئے بڑا حکم جاری

صدر آصف زرداری کی جانب سے بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو ریلیف کی فراہمی کےلیے 6 بینکوں کو 2.4136 کروڑ روپے واپس کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد کے اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے بینکنگ محتسب کے فیصلوں کے خلاف […]

طالبعلموں کیلئے اچھی خبر، سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ

پشاور: خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سردی میں اضافے کے پیشِ نظر صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر کے تعلیمی اداروں […]

ڈالر مہنگا ہو گیا ، کتنا ؟ موجودہ قیمت کیا ؟ جانیں

کراچی: انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر آج 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہو تھا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر […]

مداحوں کو بڑا جھٹکا،معروف اداکار کی لاش ہوٹل کے کمرے سے برآمد

ملیالم شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار دلیپ شنکر ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلیپ شنکر کی لاش اتوار کو ریاست کیرالہ کے شہر Thiruvananthapuramکے ایک ہوٹل کے کمرے سے برآمد ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]

سابق صدر چل بسے

امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے۔ خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ان کی عمر 100 برس تھی۔ جارجیا کے مونگ پھلی کے کاشتکار جمی کارٹرامریکا کے39 […]

ٹیوب ویل سولرائزیشن سکیم کیلئے اپلائی کرنے کامکمل طریقہ کار جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت صوبہ پنجاب میں بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل کو سولر انرجی پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت اس […]

دفعہ 144 نافذ

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع […]

close