دیکھنے میں کسی مالٹے کی طرح نظر آنے والا وہ پھل جو پاکستان میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔کینو وہ پھل ہے جس کی سب سے زیادہ پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔موسم سرما کی اس سوغات میں متعدد ایسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو […]
اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس ہیں تاہم نیلم منیر نے […]
یونان کے افسوسناک واقعہ کے بعد تیونس میں بھی تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتیاں تیونس کے شہر سیفکس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی احتساب کمیٹی نے محکمہ سوشل ویلفیئر اور صحت کے حوالے سے شکایات پر صوبائی وزرا کو وارننگ جاری کردی اور اپنے محکمے کے حوالے سے شکایات دور کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا […]
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جنوری 2025 تک پاسپورٹ کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ۔ بیرون ملک سفر، روزگار، امیگریشن یا دیگر مقاصد کے لیے پاکستانی شہریوں کے لیے پاسپورٹ کا حصول لازمی ہے ،کیونکہ اس کے بغیر […]
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں امن معاہدے کے باوجود ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت دیگر رابطہ سڑکیں اور راستے تاحال آمدوروفت کے لئے بند ہیں۔ راستوں کی بندش کی وجہ سے اشیائے خورونوش اور ادویات کی قلت ہے جس سے شہری پریشان ہیں، راستوں […]
سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں سلنڈر دھماکہ کے باعث 2 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک شدید زخمی ہوا ہے۔ دھماکہ سمبڑیال کے محلہ فضل پورہ میں آئس کریم بنانے والے کارخانے میں پیش آیا ۔ دھماکے کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق […]
کورونا وائرس وبا کے 5 سال بعد چین کو ہیومن میٹانیومو (HMPV) نامی ایک نئے قسم کے وائرس کا سامنا ہے۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز خاص کر ایکس پر متعدد پوسٹس وائرل ہو رہی ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے […]
سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ ان کا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہوگیا ہے۔شعیب ملک […]
تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ افسوسناک حادثہ فیصل آباد روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل رکشہ کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں رکشہ میں سوار دو خواتین موقع پر دم توڑ گئیں۔ […]
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی اور ہواوے کے تعاون سے آئی سی ٹی ٹریننگ پورٹل کا اجرا کردیا گیا۔اس موقع زیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی […]