موٹر وے ایم 14 پر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے حوالے سے بتایاکہ موٹر وے ایم 14 پر عیسیٰ خیل کے قریب بس الٹی ہے۔حادثے میں جاں بحق ہونے […]
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل قیمت 1415 روپے ریکارڈکی گئی […]
رواں سال نہم جماعت میں اسلامیات کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا،تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔ نہم کے فریش امیدواران کیلئے اسلامیات لازمی کا پرچہ 100 نمبروں کا ہوگا، نہم امتحان میں اسلامیات کے لیے 3گھنٹے کا وقت دیا […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرائض میں غفلت اور جرائم کنٹرول نہ کرنے پر 4 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو سزائیں دی گئی ہیں۔ایس ایچ او تھانہ نون کی 3 سال سروس ضبطی […]
برطانوی فلم پروڈیوسر، لکھاری اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑ سے گرنے پر زخمی ہوگئیں، جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جمائما خان نے سال نو کے […]
امریکی محکمہ خزانہ نے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے نئی شامی حکومت کے ساتھ محدود لین دین کی اجازت دینے کے لیے چھ ماہ کا جنرل لائسنس جاری کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شام کو انسانی امداد کی فراہمی میں سہولت […]
پاکستان میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی بڑھنے لگی۔ 7برسوں میں پولیو وائرس کی ٹرانسمیشن میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا۔ 2024 میں سب سے زیادہ 622 مرتبہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،2023 میں 127مرتبہ، 2022 میں 41مرتبہ نمونوں میں پولیو […]
ملزم وکی یعقوب تھانہ پیرودھائی میں درج مقدمےمیں اڈیالہ جیل کا قیدی دم توڑ گیا ہے۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل انتطامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 38 سالہ قیدی وکی یعقوب کو طبعیت خراب ہونے پر آر آئی سی منتقل کیا گیا […]
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔عدالتی اسٹاف نے پرویز الہٰی کی […]
رمضان المبارک کی آمد اب بس چند مہینے دور رہ گئی ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم سب کو بے صبری سے اس ماہ مقدس کا انتظار ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان کا چاند 28 فروری […]
آج کل سوشل میڈیا پر کبری خان اور گوہر رشید کی شادی کے متعلق قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ گوہر رشید کی جانب سے انسٹاگرام پرایک ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد دونوں کے درمیان شادی کے معاملے میں افواہوں نے سر اٹھا لیا ہے۔ان […]