ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے نومئی واقعے کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 63 کارکنوں کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے محفوظ فیصلہ سناتے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے لیے نئے رہنماؤں کے نام فائنل کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا ہے، […]
رحیم یار خان کے قریب کوٹسمابہ کے علاقے میں جمعرات کی سہ پہر ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ریسکیو 1122 کی گاڑی اور سامنے سے آنے والی مسافر بس میں شدید تصادم ہوا۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ آواز دور دور تک سنی […]
شہر قائد میں ایم اے جناح روڈ پر واقع سی بریز بلڈنگ میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم فائر بریگیڈ کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو آپریشن میں 10 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔ پولیس […]
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر عمر عادل کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ان پر الزام ہے کہ انہوں نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر آرائیں برادری کے خلاف توہین آمیز کلمات ادا کیے تھے۔ چیرمین […]
وفاقی حکومت نے بجلی کے پیک اور آف پیک آورز (Peak & Off-Peak Hours) کے اوقات میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سولر سسٹمز کے بڑھتے ہوئے استعمال کے باعث بجلی کی طلب میں کمی سے پیدا ہونے والے مسائل […]
ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمت کے تعین نہ ہونے کی وجہ سے صارفین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ زندہ برائلر کی قیمت میں اضافے کے باعث گوشت کی فروخت سرکاری نرخ سے 39 روپے فی کلو زیادہ ہو گئی ہے۔ اس وقت زندہ […]
خراب موسم اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر آج جمعرات کے روز سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی ہدایات پر کیا گیا ہے، جس کا اطلاق تمام […]
ملائیشیا کی ریاست ترنگانو میں نئی شرعی قوانین کے تحت بغیر کسی جائز وجہ کے جمعہ کی نماز ترک کرنے والے مردوں کو اب دو سال تک قید یا تین ہزار رنگٹ جرمانے یا دونوں سزاؤں کا سامنا ہو سکتا ہے، یہ قانون اس ہفتے […]
اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے رواں سال اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد والدین کی زندگی کو بہت خاص قرار دیا ہے اور خاندان اور برادری کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرح پیدائش میں کمی […]
لاہور: پاکستان کی معروف اور سب سے بڑی جامعہ پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے لیے ڈریس کوڈ پر سختی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے لباس سے متعلق موصول ہونے والی مسلسل شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ضابطہ […]