سابق کورین گلوکاری ٹیئل کو جنسی زیادتی کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سُنا دی گئی۔ کوریا کی نیوز ایجنسی کے مطابق سیئول کی ایک عدالت نے کے پاپ بوائے بینڈ این سی ٹی کے سابق رکن ٹیئل کو اجتماعی زیادتی کے مقدمے […]
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے بیٹے، قاسم اور سلیمان، نے پاکستان آمد سے قبل امریکا میں سابق انٹیلیجنس چیف اور سابق صدر ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل سے ملاقات کی۔ رچرڈ گرینل، جو سابق وزیرِاعظم عمران خان کی رہائی کے حامی ہیں، […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کے بعد کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر بھی اسی نوعیت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور بھانجے کو فائرنگ کرکے قتل […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر 1 لاکھ 40 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 662 پوائنٹس […]
ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز ویلیوایشن کراچی نے دنیا بھر سے درآمد کیے جانے والے سولر پینلز کی نئی کسٹمز ویلیو 0.08 سے بڑھا کر 0.09 ڈالر فی واٹ مقرر کر دی ہے۔ یہ فیصلہ عالمی منڈی میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے تناظر […]
چین نے دریائے برہمپترہ پر ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے، جس سے بھارت میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آپریشن سندور میں ناکامی کے بعد بھارت کو سفارتی محاذ پر ایک اور دھچکا لگا ہے۔ لداخ اور اروناچل پردیش کے […]
امریکہ جانے کے خواہشمند سیاحوں، طلبہ اور کاروباری افراد کے لیے ایک اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی حکومت نے غیر ملکی نان امیگرنٹ ویزا کے درخواست دہندگان کے لیے ایک نئی “ویزا انٹیگریٹی فیس” نافذ کر دی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے […]
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چکن گونیا وائرس کے ایک ممکنہ عالمی پھیلاؤ سے متعلق تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس ایک بڑی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو مچھر […]
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ بانی نے پیغام بھیجا ہے کہ عدالت میں پیش ہونا چاہتا ہوں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کی عمران […]
ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج اس کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا، البتہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق، آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ […]
منگل کے روز کاروباری لین دین کے دوران بین الاقوامی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 52 سینٹ (0.75 فیصد) کمی واقع ہوئی، جس کے بعد قیمت 68.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔ اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے بھی […]