چھٹی کا اعلان کر دیا گیا

سرگودھا میں شہادتِ امام حسن علیہ السلام کے جلوس کے موقع پر 23 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر کے تمام تعلیمی ادارے اس روز بند رہیں گے۔ […]

8 پروازیں منسوخ، 57 تاخیر کی شکار ، بڑی وجہ سامنے آ گئی

موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر میں 8 پروازیں منسوخ جبکہ 57 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق ایک پرواز کو متبادل ایئرپورٹ پر اتارا گیا ہے۔ جدہ سے لاہور آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز 587 […]

سابق صدر گرفتار، کہاں ؟ جانئے

سری لنکا کے سابق صدر رانل وکرما سنگھے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق انہیں سی آئی ڈی نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ بیان ریکارڈ کروانے کے لیے دفتر آئے تھے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے مزید شرائط رکھ دیں

وفاقی خسارہ اور قرضوں کے بڑھتے بوجھ کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر قومی مالیاتی کمیشن (NFC) ایوارڈ میں تبدیلی کا دباؤ بڑھا دیا ہے، جس کے بعد وفاق اور صوبوں کے درمیان محاصل کی تقسیم […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

 ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر مزید سخت شرائط عائد کردی گئیں، قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری آئین کے […]

مفت الیکٹرک موٹرسائیکلیں, بڑی خوشخبری آ گئی

سندھ حکومت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی تقسیم کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خواتین صنعتی مزدوروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اہلیت کا معیار: صرف خواتین صنعتی مزدور درخواست دینے کی اہل ہیں۔ […]

بارشوں کا ایک اور طاقتور اسپیل؟الرٹ جاری کردیا گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں انتظامات اور ہدایات پنجاب میں مون سون بارشوں کا آٹھواں اسپیل متوقع ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]

نادرا کا عوام کے لیے اہم اعلان

نیشنل ایڈوانسڈ ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔نادرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ادارہ اپنی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے سسٹم کی اپ گریڈیشن کر رہا ہے۔ اس عمل کے […]

زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت اور مقام کیا ؟ جانئے

چلی کے انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے اس کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ پیدا نہیں ہوا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے ابتدائی طور پر وارننگ الرٹ جاری کیا تھا، مگر بعد ازاں تصدیق کی کہ […]

close