کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، واقعے میں جھلس کر 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر مسافر […]
(نیوز ڈیسک)کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والی پروازوں کی منسوخی کے باعث مسافروں کا غیر معمولی رش لگ گیا۔ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک جانے والی پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے کراچی ایئرپورٹ پر دبئی، ابوظہبی، شارجہ اور دوحہ جانے […]
(نیوز ڈیسک)ایران سے مزید حملوں کا خطرہ ٹل گیا، اسرائیلی فوج کا اعلان ایران اسرائیل سیز فائر کے بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ایران سے مزید حملوں کا خطرہ ٹل گیا،شہری اب پناہ گاہوں سے باہر نکل سکتے ہیں۔ […]
سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ پیر کو صدرپیپلز پارٹی شعبہ خواتین فریال تالپور سے سابق وزیراعظم آزادکشمیر تنویر الیاس کی ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب، سینیٹر سلیم ماڈوی والا،ضیالنجار اور دیگر شریک تھے۔ ترجمان زرداری ہاؤس کے مطابق […]
سعودی شہزادہ فیصل بن خالد بن سعود بن محمد السعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔ شہزادہ فیصل بن خالد کے انتقال کی خبر سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق متوفی کی نماز جنازہ ریاض کی […]
ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل […]
مشرقِ وسطی میں جاری کشیدگی اور ایران اسرائیل جنگ میں شدت آنے کے بعد پاکستان میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق مشرق وسطی میں جاری جنگ کے باعث پاکستان میں امپورٹرز […]
کراچی کے کورنگی صنعتی ایریا مہران ٹاؤن کے قریب دکانوں میں آگ لگ گئی۔ آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں آگ بجھانے کے لئے فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 10 دکانوں کو لپیٹ میں لے […]
قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کر دیا ، تقر یر کے دوران حکومتی وزیر حنیف عباسی اور عطا اللہ تارڑ سے پی ٹی آئی ارکان کی ہاتھا پائی کی کوشش […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو تھانہ آئی 9 کے مقدمہ سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نے 2 مقدمات کی سماعت کی۔ اسد قیصر اپنی وکیل عائشہ خالد کے ہمراہ عدالت میں پیش […]
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کےملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر ثنایوسف مبینہ قتل کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سماعت ہوئی، […]