اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ 2024 کے مطابق پاکستان میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ 1994میں ایک خاتون اوسطاً 6 بچوں کو جنم دیتی تھی جبکہ 2024 میں یہ تعداد 3.6 تک محدود ہو چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر نوجوانوں […]
24 گھنٹوں کے دوران 267 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 316 افراد زخمی ہوئے،111 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،205 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،حادثات […]
لاہور میں کئی روز تک نومولود بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔شمالی چھائونی کے علاقے عسکری 10 کے رہائشی مطلوب کے 3 ماہ کے شیر خوار بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والی گھریلو ملازمہ صائمہ کنول کو3 […]
خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیے۔ صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے یہ امتحانات رمضان کےبعد اپریل میں لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ مانتا ہوں کہ پارٹی میں متعدد گروپس ہیں۔ مردان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، […]
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ عالمی بازاروں میں سونا 35 ڈالر فی اونس مزید مہنگا ہوگیا، جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2870 ڈالر پر پہنچ گئی ۔ صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی […]
پچھلے مہینے بھارتی شہر پونے میں ایک سکول ٹیچر نے اپنے چھ سالہ بیٹے کو ہوم ورک پر پریشان دیکھا۔ اسے پنسل پکڑنے میں مشکل پیش آ رہی تھی۔ انہیں کبھی خیال نہیں آیا تھا کہ اس کے پنسل پکڑنے میں مشکل ہونا گِلین بیری […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ایکسپورٹ سہولت اسکیم کی آڑ میں کروڑوں کا فراڈ پکڑ لیا۔ ایکسپورٹ سہولت اسکیم کی آڑ میں 97 کروڑ 70 لاکھ روپے کی بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی۔ ڈائریکٹر کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساؤتھ شیراز احمد کے […]
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے میپکو، پیسکو اور ٹیسکو کو کرنٹ حادثات سے بچاؤ کے اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر ایک، ایک کروڑ روپے کے جرمانے عائد کر دیے۔ نیپرا کے مطابق تینوں ڈسکوز اپنے علاقوں میں 100 فیصد پی سی […]
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی، وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے رینٹل سیلنگ بڑھانے کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی۔ رینٹل سیلنگ میں 60 سے 125 فیصد اضافے کی سفارش کی گئی ہے، ہاؤس رینٹل سیلنگ ملک […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پریکٹس میچوں کیلئے پاکستان شاہینز کی 3 الگ الگ ٹیمیں بنانے کا پلان بنالیا۔ چیمپئینز ٹرافی میں شریک مہمان ٹیموں کو میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل پریکٹس کا موقع دینے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ شاہینز کے تین […]